Imamia Shahenajaf Paris

Imamia Shahenajaf Paris Imam Bargha Shah-e-Najaf Paris

09/06/2026

کیا دن ہیں محمد(ص) کی زبان چومنے والے
صحرا کی زمینوں میں نمی ڈھونڈ رہے ہیں

آغاز محرم 16 جون 2026

09/06/2026
السلام علیکم یا علی علیہ السلام مددانتظامیہ آپ کے ساتھ محرم الحرام 2026 کی تاریخیں اور اوقات شیئر کر رہی ہے۔محرم 2026 کی...
01/06/2026

السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد

انتظامیہ آپ کے ساتھ محرم الحرام 2026 کی تاریخیں اور اوقات شیئر کر رہی ہے۔

محرم 2026 کی پہلی مجلس 16 جون بروز منگل منعقد ہوگی، جبکہ یکم محرم الحرام 17 جون 2026 بروز بدھ ہوگی۔

تمام عزادارانِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے کہ پوسٹر پر درج تاریخ اور وقت کو مدِنظر رکھتے ہوئے وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔

شکریہ
انتظامیہ
امامیہ شاہِ نجف پیرس

27/05/2026

امامیہ شاہِ نجف پیرس کی انتظامیہ کی جانب آپ تمام مومنین کو عیدُالاضحیٰ مبارک ہو
❤️❤️

24/05/2026

اعلان برائے نمازِ عید الاضحیٰ

السلام علیکم و یا علی مدد

مومنینِ کرام آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نمازِ عید الاضحیٰ
📅 27 مئی 2026 بروز بدھ
⏰ دن 1:00 بجے
📍 امام بارگاہ محفلِ زینب، لاکورنیوو
19 Ave Gabriel Péri, 93120 La Courneuve

میں ادا کی جائے گی۔

نمازِ عید کی اقتداء
مولانا شیخ معیز رضا صاحب فرمائیں گے۔

تمام مومنین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروقت تشریف لائیں تاکہ ہم سب مل کر باجماعت نمازِ عید ادا کرنے کی سعادت حاصل کر سکیں۔

*Contact* :
Syed Zulfiqar Hussain Kazmi
06 44 05 81 56

Syed Musa Kazim
06 52 19 72 24

Adresse

47 Rue Edgar Quinet
La Courneuve
93120

Téléphone

+33148366547

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Imamia Shahenajaf Paris publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Imamia Shahenajaf Paris:

Partager