01/04/2025
کشمیر کے دونوں اطراف ازاد اور مقبوضہ کشمیر کو ایک بار پھر فوجی چھاونی تربیت گاہ بنایا جا رہا ہے خدا کیلئے کشمیریوں کو جینے دو کشمیری اپنوں کی لاشیں اٹھاتے تھک چکے ہیں کشمیری امن چاہتے ہیں کشمیری امن اقر آزادی چاہتے ہیں