17/04/2025
کسی پر شرط نہ لگائیں،
وقت کو فیصلہ کرنے دیں کہ کون آپ کے ساتھ رہے گا،
کچھ ایسے ہوں گے جنہیں وقت بدل دے گا.
کچھ ایسے ہوں گے جو متبادل ڈھونڈ لیں گے.
اور کچھ ایسے ہوں گے جو اپنی ضرورت پوری ہوتے ہی غائب ہو جائیں گــــے.
کچھ لوگ پرندوں کی مانند ہوتے ہیں،
حالات خراب ہوں تو وہ چلے جاتے ہیں...
اور کچھ لوگ برے حالات کی تمنا کرتے ہیں تاکہ اپنے پیار کو ثابت کر سکیں...
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ویسے ہی رہتے ہیں جیسے ہم نے انہیں پہلی بار جانا تھا۔