Pakistan South Africa Association

Pakistan South Africa Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan South Africa Association, Community Organization, 266 Tangerine Street 2nd Floor Office no 200, Laudium.

We are an association formed by Pakistani nationals living within South Africa with the aim of finding solutions to our common issues building bridges between pakistani community and local communities promote pakistan culture promote friendship

Prime Minister ( Pakistan🇵🇰) Mian Shehbaz Sharif has signed the 'Islamabad Memorandum of Understanding' as a mediator. A...
18/06/2026

Prime Minister ( Pakistan🇵🇰) Mian Shehbaz Sharif has signed the 'Islamabad Memorandum of Understanding' as a mediator.
A statement issued by the Prime Minister’s Office of Pakistan states that the Memorandum of Understanding bears the signatures of US President Donald Trump 🇺🇸 and Iranian President Masoud Pezeshkian 🇮🇷
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

Faried Khan Lodhi Central Secretary Gernal Pakistan South Africa Association

پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشنکیپ ٹاؤن میں اہم مشاورتمحترم میاں نصیر احمد صاحب، مرکزی صدر پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ...
18/06/2026

پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن
کیپ ٹاؤن میں اہم مشاورت

محترم میاں نصیر احمد صاحب، مرکزی صدر پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کی زیرِ صدارت کیپ ٹاؤن میں موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں درج ذیل معززین نے شرکت کی:
مرکزی نائب صدر جناب علی رضا جیکیانہ
سرپرستِ اعلیٰ ویسٹرن کیپ جناب طاہر ایوب چٹھہ
مرکزی سیکرٹری فنانس راجہ توصیف
چیئرمین ویسٹرن کیپ جناب عامر وفائی
سینئر نائب صدر جناب فہد ستی
جناب خرم متین گجر
وائس چیئرمین ویسٹرن کیپ جناب ناصر بیگ
جناب نوید خان
میٹنگ میں پاکستانی کمیونٹی کے موجودہ چیلنجز، تنظیم کے آئندہ لائحہ عمل، ویسٹرن کیپ میں خدمات کے فروغ اور بھائی چارے کو مزید مضبوط بنانے پر کھل کر بات چیت کی گئی۔
صدر میاں نصیر احمد صاحب نے تمام شرکاء کے تعاون اور مشوروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ "ہم سب مل کر پاکستانی کمیونٹی کو ایک مضبوط، متحد اور فعال پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔

فرید خان لودھی
مرکزی جنرل سیکرٹری
پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن"

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے تعلقات اور کمیونٹی امور پر اہم اجلاسالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج مورخہ 17 جون بروز بدھ ...
17/06/2026

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے تعلقات اور کمیونٹی امور پر اہم اجلاس
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج مورخہ 17 جون بروز بدھ پاکستان کی پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی، معزز پارلیمنٹیرینز اور سینیٹرز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جنوبی افریقہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کی نمائندگی کو بھی شامل کیا گیا۔
اجلاس میں جنوبی افریقہ میں تعینات پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر (Acting High Commissioner) کو شرکت کی دعوت دی گئی، جبکہ پریٹوریا میں موجود پاکستان کے ہائی کمشنر نے آن لائن اجلاس میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کی جانب سے صدر KZN حیات خان صاحب نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین اور نمائندگان نے بھی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے اہم امور پر گفتگو کی۔
اجلاس کے دوران جنوبی افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل، موجودہ سیاسی و سماجی حالات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے باہمی تعاون، رابطوں کے استحکام اور کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔
اجلاس خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوا اور تمام شرکاء نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
جاری کردہ:
پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن (PSAA)

17/06/2026
پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشنالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبروز منگل 16 جون، پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے مرک...
17/06/2026

پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بروز منگل 16 جون، پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر میاں نصیر صاحب نے دربن میں واقع وطن ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے صوبائی اور مقامی قائدین سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران موجودہ حالات، درپیش مسائل اور کمیونٹی کو لاحق مختلف چیلنجز پر تفصیلی گفتگو اور باہمی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں آئندہ کے لیے تنظیمی امور، کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم تجاویز اور سفارشات پر غور کیا گیا۔
اس مشاورتی نشست میں پولیٹیکل ہیڈ فیاض خان صاحب، صدر حیات خان صاحب، سینئر نائب صدر صوفی محمد رضوان صاحب، جنرل سیکرٹری رؤف سیف خان صاحب سمیت دیگر معزز اراکین اور دوستوں نے شرکت کی۔
اختتام پر تمام شرکاء نے پاکستانی کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ، اتحاد و اتفاق کے فروغ اور آنے والے حالات میں مشترکہ لائحہ عمل کے تحت مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
جاری کردہ: پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن (PSAA)
دربن، جنوبی افریقہ 🇵🇰🇿🇦

Centurion weirda Park  میں 24 Air Travels کی شاندار اوپننگ تقریب کا بڑے شاندار انداز سے انعقاد کیا گیا۔ اس  موقع پر پاکس...
17/06/2026

Centurion weirda Park
میں 24 Air Travels کی شاندار اوپننگ تقریب کا بڑے شاندار انداز سے انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر میاں نصیر احمد، سینئر نائب صدر زاہد الزمان چوہان، ، ہیڈ آف ڈپلومیٹک افیئرز احمد رضا بٹ،جنرل سیکرٹری فرید خان لودھی، چیئرمین سپریم کونسل ناصر خان ، چیف آرگنائزر زاہد افضل، نائب صدر سیف اللہ گھمن، انٹرنیشنل افیئرز شاہد چوہان، ہیڈ آف افریقہ ریجن نعیم نواب، انفارمیشن سیکرٹری۔اورنگزیب گو گا، ہیڈ آف لیگل افیئرز ساجد منج، چیئرمین کشمیر کمیٹی چوہدری حق نواز، چیئرمین ویلفیئر رانا اختر علی، وائس چیئرمین سپریم کونسل حاجی مبشر حسین،سیکرٹری ٹریڈ علیم احمد چھایا، سرپرست اعلیٰ گاؤتنگ مولانا اخلاق احمد سیفی،صدر صوبہ نارتھ ویسٹ چوہدری خالد جیکیانہ، چیئرمین جوہانسبرگ یونٹ چوہدری لیاقت علی جٹ، چیئرمین نارتھ ویسٹ وقار بٹ، صدر مڈل برگ چوہدری حامد ہنجرا،صدر لمپوپو چوہدری ماجد مکیانہ، صدر بیلا بیلا یونٹ چوہدری ارشد ڈھینڈہ اور صدر فری ہیڈ چوہدری عبدالغفار نے شرکت فرمائی۔
اس کے علاوہ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی اور لوکل کمیونٹی نے بڑی تعداد میں اس تقریب میں شرکت کی اور 24 ایئر ٹریولز کی اس نئی شروعات کے لیے بھرپور دعائیں کیں۔

24 ایئر ٹریولز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کےبانی اور چیف ایگزیکٹو
اعجاز خان جوئیہ، چیئرمین میاں علی حسن،
منیجنگ ڈائریکٹر
فرید خان لودھی،
ڈائریکٹر عادل ورک، ڈائریکٹر عدنان یحییٰ اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ اس نئی کاروباری شروعات کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!

فرید خان لودھی
مرکزی جنرل سیکرٹری
پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن

https://www.facebook.com/share/1EWuo9bj1y/

15/06/2026

جنوبی افریقہ میں حالیہ مقامی احتجاجی لہر کے دوران پاکستانی سفارت خانہ متحرک ہو گیا۔ کوازولو نٹال میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی تشویش پر ہائی کمشنر ملک محمد فاروق نے فوری اور عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ہائی کمشنر ہنگامی دورے پر ڈربن پہنچے، جہاں انہوں نے صوبائی وزیر اعلیٰ، پولیس کمشنر اور اعلیٰ ترین سیکیورٹی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ۔

Mian Naseer Ahmed, Central President of the Pakistan South Africa Association, and Mr. Naeem Nawab attended the Graduati...
15/06/2026

Mian Naseer Ahmed, Central President of the Pakistan South Africa Association, and Mr. Naeem Nawab attended the Graduation Ceremony organized by the North American International School (NAIS) in Pretoria . This prestigious ceremony was held at( river )zwartkop centurion Pretoria, where they encouraged the graduating students and expressed their best wishes for their bright future.

13/06/2026

پریس ریلیز:
صوباہئ صدر، پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن لیمپوپو (Limpopo) جناب چوہدری ماجد مکیانہ کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ میٹنگ میں چوہدری اسلم صاحب، چوہدری لیاقت علی چیمہ صاحب،صدر (Polkwane( چوہدری شہزاد صاحب، جناب شوکت علی بھون صاحب، صدر چوہدری شہباز صاحب، چوہدری فیصل صاحب، چوہدری گوگا صاحب، چوہدری آصف منیر صاحب، چوہدری سہیل ڈوئیا صاحب، چوہدری اشرف صاحب، چوہدری نوید کمبوہ صاحب، چوہدری آفتاب صاحب اور چوہدری رئیس چیمہ نے شرکت کی۔

فرید خان لودھی
مرکزی جنرل سیکرٹری
پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن

Address

266 Tangerine Street 2nd Floor Office No 200
Laudium
0037

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 13:00
Sunday 08:00 - 13:00

Telephone

+27815565655

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan South Africa Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan South Africa Association:

Share