21/05/2026
ذالحجہ کے شروع کے دن بہت بابرکت ہیں ان دنوں میں ژیادہ سے زیادہ دعاء کریں اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کی مغفرت فرمائے ہمارے بھائی بہنوں کی مغفرت فرمائے ہمارے دوست رشتےداروں کی مغفرت فرمائے تمام مومنین مومنات مسلمین مسلیمات اور تمام امت کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین