Hijaz Academy & Kulsoom Primary School

  • Home
  • Hijaz Academy & Kulsoom Primary School
Directions Website

Hijaz Academy & Kulsoom Primary School FREE EDUCATION AND FOOD FOR ALL. NO ONE HAS EVER BECOME POOR FROM GIVING.

جامع مسجد حجاز میں موجود دو تعلیمی ادارے مدرسہ کلثوم اور حجاز اکیڈمی گذشتہ سترہ برس سے دینی و دنیاوی علوم میں میں مصروف عمل ہے ۔ہمارے پاس موجود اس وقت طلباء و طالبات کی تعداد صبح اور دوپہر کی شفٹ میں 1000 کے قریب ہے اور الحمدللہ تمام طلبہ و طالبات کی تعلیمی نظام فی سبیل اللہ ہے اور بچوں کو کمپیوٹر سائنس سے میٹرک تک تعلیم دی جاتی ہے۔اور دن میں تقریبا 400 بچوں کو کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔آپ تمام مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالی کی عطا کردہ رزق میں سے ادارہ ہذا کے ساتھ تعاون کریں۔اللہ کریم آپ کو بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔

16/10/2026

اسلامی سوال و جواب کی سرگرمی! 🌙✨ بچوں کی دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اعتماد میں بھی اضافہ — Hijaz Academy me deen aur duniya dono! 🤲

16/10/2026

Board Test: Dictation Words with Meanings! 📝✨ Hamare students ne board par dictation words aur unke meanings likhe — tayyari jo nazar aye! 🌟

15/10/2026

Solar System Reading! 🪐 Class 3 ke students "Our Solar System" parh rahe hain — chhote scientists ki bari soch! 🚀✨

15/10/2026

Learning by Writing & Reading! 📝 In-Words Counting ki practice — likhna, parhna aur yaad rakhna, sab ek saath! 🌟

15/10/2026

In-Words Counting Practice! 🔢 Class 2 ke students numbers ko alfaaz me likhna seekh rahe hain — one hundred forty-nine! ✍️✨

14/10/2026

🕌 جہاں قرآن کی تعلیم ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے! نئے بینر کے ساتھ نیا منظر — ماشاءاللہ حجاز اکیڈمی اور کلثوم پرائمری سکول، جامع مسجد حجاز، مدرسہ کلثوم 🤲

📲 ہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VbCSsiB9sBIINuegJu3t

14/10/2026

🪐 کلاس 3 — سیاروں کے نام! "یہ سارے سیارے اللہ کی قدرت کا نظارہ ہیں" — And We Made The Sky With Power (Quran 51:47) 🤲

📲 ہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VbCSsiB9sBIINuegJu3t

14/10/2026

🎤 اسلامی سوال و جواب — کلاس دوم کے طالب علم کے پراعتماد جوابات، ماشاءاللہ! 🤲

📲 ہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VbCSsiB9sBIINuegJu3t

14/10/2026

📖 اسلامیات ریڈنگ — باب: ایمانیات و عبادات، موضوع: آسمانی کتب۔ دینی تعلیم کی بنیاد بچپن سے، ماشاءاللہ 🤲

📲 ہماری واٹس ایپ کمیونٹی جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VbCSsiB9sBIINuegJu3t

Address

JAMIA MASJID HIJAZ

75340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijaz Academy & Kulsoom Primary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share