Anjuman Talba Islam-ATI Pakistan Official

  • Home
  • Anjuman Talba Islam-ATI Pakistan Official

Anjuman Talba Islam-ATI Pakistan Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anjuman Talba Islam-ATI Pakistan Official, Youth Organization, .

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد ۔!آج کے دن وطن عزیز کی سلامتی اور گہوراہ امن کے لیے، قومی یکجہتی اور استحکام پاک...
31/03/2025

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد ۔!
آج کے دن وطن عزیز کی سلامتی اور گہوراہ امن کے لیے، قومی یکجہتی اور استحکام پاکستان کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔ رب ذوالجلال فلسطین و مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر اپنا خصوصی فضل فرمائے۔
شہدائے انجمن کے لیے لازمی فاتحہ خوانی کا اہتمام کریں۔!
#عیدالفطر
#عیدسعید


  قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام مبشر حسین کی جنرل سیکرٹری سندھ احمد احسن مصطفائی کے ہمراہ حیدرآباد آمد کے دوران ا...
16/01/2025


قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام مبشر حسین کی جنرل سیکرٹری سندھ احمد احسن مصطفائی کے ہمراہ حیدرآباد آمد کے دوران اہلسنت کے تاریخی مرکز (ام المدارس) جامعہ احسن البرکات میں طلبہ سے خطاب۔
اس موقع صاحبزادے مفتی جواد رضا برکاتی و رفیق انجمن سید اشرف علی رضوی صاحب نے بھی شرکت کی۔




اجلاس مرکزی مجلس مشاورت سیشن 2024-25زیر صدارت: قائد طلبہ مرکزی صدر ATI مبشر حسین حسینی۔04 جنوری 2025 بروز ہفتہ صبح 10 بج...
03/01/2025

اجلاس مرکزی مجلس مشاورت سیشن 2024-25
زیر صدارت: قائد طلبہ مرکزی صدر ATI مبشر حسین حسینی۔
04 جنوری 2025 بروز ہفتہ صبح 10 بجے۔
متمنی شرکت: افتخار طلبہ مرکزی سیکرٹری جنرل فیصل قیوم ۔


انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس ٹیم کے زیر اہتمام "گرینڈ ٹی گیدرنگ" کا اہتمام کیا گیا۔ ناظم...
26/12/2024

انجمن طلبہ اسلام انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس ٹیم کے زیر اہتمام "گرینڈ ٹی گیدرنگ" کا اہتمام کیا گیا۔ ناظم جامعہ برادر احمد علی اعوان نے کابینہ کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔ ناظم نیو کیمپس برادر صہیب اعوان نے آخر میں شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

قائد طلبہ مرکزی صدر ATI مبشر حسین حسینی کی سالار طلبہ ناظم پنجاب جنوبی مبشر منظور سلطانی کے ہمراہ شہید عبدالرحمن کے سالا...
26/12/2024

قائد طلبہ مرکزی صدر ATI مبشر حسین حسینی کی سالار طلبہ ناظم پنجاب جنوبی مبشر منظور سلطانی کے ہمراہ شہید عبدالرحمن کے سالانہ عرس پر شرکت۔!
سابق مرکزی صدر ATI غلام مرتضیٰ سعیدی، رفیق انجمن و ممبر پنجاب اسمبلی سہیل خان سمیت عوام الناس و کارکنان بھی شریک۔

  کی جانب سے پیغام اقبال کانفرنس و تقریری مقابلہ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کھڈرو میں کامیاب انعقاد۔پروگرام میں سابق مرکزی...
12/11/2024

کی جانب سے پیغام اقبال کانفرنس و تقریری مقابلہ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول کھڈرو میں کامیاب انعقاد۔پروگرام میں سابق مرکزی سیکریٹری جنرل تنویر حسین اسدی صوبائی نائب ناظم شہباز خان ہیڈ مسٹریس میڈم نگہت ناز پٹھان اویس ملک غلام شبیر خان یامین ساجد امتیاز بالادہ کا خصوصی خطاب طلبہ کی کثیر تعداد میں شرکت و مقابلہ میں حصہ لیا۔

  عرس مبارک پیر محمداکرم شاہجمالی پر پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ عامر فرید کوریجہ سجادہ نشین دربار فرید کے موقع پر انجمن ...
01/11/2024


عرس مبارک پیر محمداکرم شاہجمالی پر پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ عامر فرید کوریجہ سجادہ نشین دربار فرید کے موقع پر انجمن طلبہ اسلام ڈیرہ غازیخان کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں مرکزی رکن مشاورت عبدالجلیل کھوسہ سمیت دیگر علماء کرام، مشائخین عظام و طالبعلم ساتھیوں کی شرکت۔

ملک بھر میں کارکنان انجمن پُرامن رہیں۔ رات 8 بجے تک گرفتار کارکنان کو رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے۔ !ہ...
25/10/2024

ملک بھر میں کارکنان انجمن پُرامن رہیں۔ رات 8 بجے تک گرفتار کارکنان کو رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے۔ !
ہمارے صبر کا امتحان لینا بند کیا جائے۔



7 ستمبر 1974 کو پاس ہونے والے آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسے میں کراچی میں منعقدہ تحفظ ختم نبوت علماء و مشائخ کنونشن سے قائ...
14/09/2024

7 ستمبر 1974 کو پاس ہونے والے آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسے میں کراچی میں منعقدہ تحفظ ختم نبوت علماء و مشائخ کنونشن سے قائد طلبہ مبشر حسین حسینی مرکزی صدر ATI کا خطاب۔!
اس موقع پر بانی رکن ATI حاجی محمد حنیف طیب، امیر جماعت اہلسنت کراچی سید شاہ عبدالحق قادری صاحب، سابق سیکرٹری جنرل و سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل میاں خالد حبیب بھی شریک۔!



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Talba Islam-ATI Pakistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share