24/08/2026
🚨 ہنگامی اپیل برائے خون عطیہ 🚨
ایک مریض کے لیے B+ (B Positive) خون کی 8 بیگز فوری ضرورت ہے۔
اگر آپ کا بلڈ گروپ B+ ہے تو براہِ کرم انسانیت کی خاطر آگے بڑھیں اور خون عطیہ کریں۔ آپ کا ایک عطیہ کسی قیمتی جان کو بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ ❤️
🩸 بلڈ گروپ: B+
🩸 ضرورت: 8 بیگز
🏥 ہسپتال: شفا ہسپتال، سیدو شریف
👤 رابطہ شخص: حبیب احمد
📞 رابطہ نمبر: 03339075741
اگر آپ خود خون عطیہ نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل کسی ایسے شخص تک پہنچ سکے جو مدد کر سکتا ہو۔
X Foundation
❤️ "خون کا عطیہ کریں، زندگی بچائیں۔ انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں۔"