اپنے درد کو خدا سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے، دوا جانے، اور خدا جانے
08/05/2026
کیا ہمارے ہر شہر میں ایسے پلیٹ فارمز ہونے چاہئیں؟جہاں خواتین اپنے talent، business اور dreams کو openly show کر سکیں؟
💭 آپ کیا سوچتے ہیں؟
08/05/2026
آزاد کشمیر میں دیہی خواتین کے لیے بیک یارڈ پولٹری فارمنگ منصوبہ شروع
محکمہ لائیو سٹاک آزاد کشمیر نے “غربت میں کمی اور غذائی معاونت بذریعہ بیک یارڈ پولٹری فارمنگ” منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد دیہی علاقوں کی مستحق خواتین کو معاشی طور پر مستحکم بنانا اور گھریلو سطح پر غذائی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
منصوبے کے تحت مستحق خواتین کو اعلیٰ نسل کی پولٹس فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ گھروں میں پولٹری فارمنگ کے ذریعے آمدن حاصل کر سکیں۔ محکمہ لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے دیہی معیشت کو فروغ ملے گا اور خواتین کے لیے خود کفالت کے مواقع پیدا ہوں گے۔
حکام کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 مئی مقرر کی گئی ہے۔ یہ سہولت صرف مستحق خواتین کے لیے مختص ہے۔
08/05/2026
محکمہ زراعت ڈسڑکٹ پونچھ آزاد کشمیر
اپنا اگاؤُ اپنا کھاؤ۔۔
07/04/2026
07/04/2026
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
Be the first to know and let us send you an email when PRSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.