READ Foundation School, Baisa Kalan, Hazara

READ Foundation School, Baisa Kalan, Hazara Strengthening humanity for change; through education since 1994.
(2)

Some of the best clicks .....
28/05/2026

Some of the best clicks .....

28/05/2026
28/05/2026

🇵🇰 یومِ تکبیر 🇵🇰
28 مئی وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا میں اپنا مقام منوایا۔ آج ہم محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اُن تمام قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت اور قربانیوں نے پاکستان کو مضبوط بنایا۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰

ہمارے ستارے عید کی خوشیاں انجوائے کرتے ہوئے۔
27/05/2026

ہمارے ستارے عید کی خوشیاں انجوائے کرتے ہوئے۔

27/05/2026
21/05/2026
21/05/2026

جماعت ہفتم نے نفلی نمازوں کی اقسام اور ان کی برکتوں کو سرگرمی کے ذریعے سیکھا۔ 🤍

آج جماعت پنجم، مضمون اسلامیات میں بچوں نے “سنتِ رسول ﷺ” کے موضوع پر خوبصورت سرگرمی میں حصہ لیا۔بچوں نے روزمرہ زندگی میں ...
21/05/2026

آج جماعت پنجم، مضمون اسلامیات میں بچوں نے “سنتِ رسول ﷺ” کے موضوع پر خوبصورت سرگرمی میں حصہ لیا۔
بچوں نے روزمرہ زندگی میں اپنائی جانے والی سنتوں جیسے بیٹھ کر پانی پینا، کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا، خوشبو لگانا، سچ بولنا، دوسروں کی مدد کرنا، سلام میں پہل کرنا، راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا اور ناخن کاٹنے کی اہمیت کو سیکھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Baisa Kalan Hazara
Sarai Alamgir
50000

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:00
Tuesday 08:15 - 14:00
Wednesday 08:15 - 14:00
Thursday 08:15 - 14:00
Friday 08:15 - 14:00
Saturday 08:15 - 14:00

Telephone

+923466858256

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when READ Foundation School, Baisa Kalan, Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to READ Foundation School, Baisa Kalan, Hazara:

Share