DARD welfare foundation

  • Home
  • DARD welfare foundation
Call Directions

DARD welfare foundation Welfare organization

10/09/2025

دہ ارگنائزیشن دہ طرف نہ دہ کی دہ عوامو دہ فلاح وبھبود دہ پارہ خہ سرگرمی کیدو والا دہ انشاءاللہ ۔۔۔۔
ٹول ملگری او خاص کر دہ نہ پکی دہ تعاون امید ساتو ۔۔۔

دا ھلک نوجوان دے او دہ ڈیرو سختو مالی مشکلاتو او بیمارو سرہ مخ ۔ مالی تعاون ورسرہ لازمی وکئ ۔۔۔ 💔اپیل برائے مدد۔۔(گاؤں ش...
16/07/2025

دا ھلک نوجوان دے او دہ ڈیرو سختو مالی مشکلاتو او بیمارو سرہ مخ ۔ مالی تعاون ورسرہ لازمی وکئ ۔۔۔ 💔

اپیل برائے مدد۔۔
(گاؤں شیخ پٹی مسکینی تحصیل ثمرباغ، فضل مالک)
ایک غریب اور بیمار شخص فضل مالک جو گاؤں شیخ پٹی مسکینی سے تعلق رکھتا ہے، اس وقت شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔
حال ہی میں اس کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ کچھ ابتدائی علاج تو ہو چکا ہے، مگر مزید معائنہ، دوا اور اسپتال کے اخراجات کے لیے کوئی رقم موجود نہیں۔
گھر میں فاقے کی کیفیت ہے، ، اور راشن و دوا کا شدید بحران ہے۔
الحمدللہ، کچھ عرصہ پہلے اس کے ایک بچے کے دل میں سوراخ کا مسئلہ تھا، جس کی پوسٹ ہم نے شیئر کی تھی — آپ کے تعاون سے وہ بچہ اب صحت یاب ہے۔
آج ایک بار پھر ہم آپ کے سامنے فضل مالک کی مدد کی اپیل لے کر حاضر ہیں۔
📞 رابطہ برائے معلومات و ایزی پیسہ نمبر:
0307-0922364 (فضل مالک)
🙏 آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی اس غریب کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو یتیموں، بیماروں اور محتاجوں کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

19/03/2025

ٹول ملگری ئ ضرور واورئ ۔۔

24/02/2025

کی طرف سے گاوں شیخ پٹے یونین کونسل مسکینی ضلع دیر لوئر کی ساتھ مالی تعاون اور صاحب استطاعت #عوام سے بھی امداد کی اپیل۔۔۔
درد ویلفیئر ارگنائزیشن جیز کیش ۔۔03035665204
باقی تفصیل ویڈیو میں ۔۔۔

27/06/2024

پروفیشنل بھکاریوں کے بجائےایسے بچوں کے مدد کرے ۔۔
سخت گرمی اور رزق کی تلاش

15/06/2024

ارگنائزیشن کے کارکردگی اور نوجوانوں کو خصوصی پیغام ۔۔۔
آج بھی الحمد للہ عید الاضحیٰ کیلے بھت سے یتیم گھرانوں سے تعاون کیا ۔۔
#درد یتیموں کا سہارا ۔۔

10/04/2024

ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ۔۔

Address


Telephone

03035665204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARD welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed non profit organization?

Share