27/12/2023
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ نہی چلے نہی چلے گی پولیس کی گنڈہ گردی نہی چلے گی یہ جو گنڈہ گردی اسکے پیچہے پولیس کی وردی ہے یہ یہ ڈاکو گردی ہے اسکے پیچہےپولیس کی وردی ہے یہ جو چوری گردی ہے اسکے اسکے پیچہے پولیس کی وردی ہے یہ جو منشیات فروشی ہے اسکے پیچہے پولیس کی وردی ہے حق اور سچ بولنا بہی جہاد ہے