یہ تصویر ایک کڑوی حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور محدود پنشن کے درمیان بزرگ افراد ایک مشکل کشمکش میں پھنس جاتے ہیں—کیا وہ بجلی اور گیس کے بل ادا کریں، ضروری ادویات خریدیں، یا اپنی روزمرہ خوراک پوری کریں؟ یہ سوال صرف معاشی نہیں بلکہ انسانی وقار کا بھی ہے۔
حکومت اور متعلقہ اداروں کے لیے ضروری ہے کہ پنشن میں حقیقی اضافہ کیا جائے تاکہ بزرگ افراد اپنی بنیادی ضروریات بغیر کسی مجبوری کے پوری کر سکیں۔ ایک مہذب معاشرے کی پہچان یہی ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کو عزت اور سہولت فراہم کرے، نہ کہ انہیں ایسی آزمائش میں ڈال دے جہاں انہیں اپنی بنیادی ضروریات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے۔
👍❤517
31/07/2025
01/08/2024
💚کون اسماعیل ہانیہ
کبھی ملے : نہیں
کوئی رشتہ داری : نہیں
زبان ایک ہوگی: نہیں
وطن ایک ہوگا : نہیں
پھر بھی دل اداس ہے تڑپ ہے تو کیوں ہے؟
یہ وہ رشتہ ہے جو تابخاک کاشغر سے نیل کے ساحل تک مسلم امہ کے زندہ جاوید ہونے کی نوید سناتا ہے۔
تیرا میرا رشتہ کیا؟
لا الہ الا اللہ
27/07/2024
رفیق صاحب کی زوجہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
25/06/2024
تمام ممبران۔اسلام علیکم
ذیل میں ایم این ایز کے نام ۔
پاکستان کی سیاسی جماعت کا نام اور رابطہ نمبر موجود ھیں۔
اس گروپ اور دیگر گروپس کے تمام ممبران ایم این اے کو واٹس ایپ کریں جتنے بھی اپ کر سکتے ہیں آپ سوشل پنشن کو 10,000 سے بڑھانے کے لیۓ آپ EOBI سے پینشن لے رہے ہیں یا EOBI میں رجسٹرر ہیں۔
08/05/2024
مزدوروں کےحقوق کیلئےلڑتےہوئےسادہ زندگی گزارنے والے ایک بزرگ شاعر حبیب جالب اور اختر لاہوری کے ساتھی اورسماجی رہنمارشید سندھوکی زندگی کے اُوتار چڑھاوً ...
Be the first to know and let us send you an email when Oldage Workers Welfare Association Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.