Overseas Pakistani Global Foundation - OPGF

Directions Website Contact the organization

Overseas Pakistani Global Foundation - OPGF OVERSEAS PAKISTANIS GLOBAL FOUNDATION

بارسلونا-اوورسیز پاکستانیز گلوبل فورم اسپین کا میجر جنرل چوہدری دلاورخان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ تقریب کا انعقاد
10/09/2026

بارسلونا-اوورسیز پاکستانیز گلوبل فورم اسپین کا میجر جنرل چوہدری دلاورخان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ تقریب کا انعقاد

10/09/2026
10/09/2026
10/05/2026
او پی جی ایف وفد کا چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا کا اسپین آمد پر پروقار استقبال، نیویارک ایونٹ کی کامیابی اور تارکینِ و...
10/05/2026

او پی جی ایف وفد کا چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا کا اسپین آمد پر پروقار استقبال، نیویارک ایونٹ کی کامیابی اور تارکینِ وطن کے مسائل پر اہم پیش رفت

بارسلونا (نیوز ڈیسک):
اوورسیز پاکستانیز گلوبل فورم (OPGF) کے اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) سید قمر رضا کی اسپین آمد پر ان کا پرجوش اور پروقار استقبال کیا۔

استقبالیہ تقریب او پی جی ایف اسپین کے صدر عمران اختر مہر اور او پی جی ایف یورپ کے کوآرڈینیٹر فرحان اختر مہر کی مشترکہ قیادت میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب میں محمد سلیمان گوندل وائس صدر او پی جی ایف یورپ،علی رشید بٹ ممبر بورڈ آف گورنس او پی جی ایف ، خواجہ بلال ممبر او پی جی ایف، سجاد بٹ ممبر او پی جی ایف اور ولید مہر ممبر او پی جی ایف شامل تھے، نے خصوصی شرکت کی اور معزز مہمان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

تقریب کے دوران او پی جی ایف کے وفد نے چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا اور چیئرمین او پی جی ایف ظہیر اختر مہر کو نیویارک میں انتہائی کامیاب اور تاریخی ایونٹ کے انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر نیویارک ایونٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نے کہا کہ “نیویارک میں انتہائی شاندار اور پروقار ایونٹ منعقد ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت اور جذبہ قابلِ دید تھا۔”

کھانے کی میز پر ہونے والی خصوصی نشست کے دوران اسپین میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مختلف مسائل، ان کی فلاح و بہبود اور دیگر اہم چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس موقع پر او پی جی ایف کے وفد نے تارکینِ وطن کے حقوق، فلاح و بہبود اور پاکستان کی ترقی کے لیے چیئرمین او پی ایف کے ساتھ ہر ممکن تعاون اور شانہ بشانہ آگے بڑھنے کی یقین دہانی کروائی۔

تقریب کے اختتام پر معزز مہمانِ گرامی چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا کے ہمراہ او پی جی ایف اسپین کی پوری ٹیم نے یادگاری گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

اوورسیز پاکستانیز گلوبل فورم (OPGF)
Connecting Pakistan with Its Global Diaspora

On behalf of the Overseas Pakistanis Global Forum (OPGF), we sincerely thank Multicultural Services and the organizers o...
10/05/2026

On behalf of the Overseas Pakistanis Global Forum (OPGF), we sincerely thank Multicultural Services and the organizers of the 2026 Kite Festival for honoring Mr. Akhtar Zahir Maher with this Certificate of Appreciation.
We deeply appreciate your recognition of his support and contribution to this wonderful celebration of cultural diversity, community unity and multicultural harmony.
Thank you for recognizing and encouraging community service. We are honored to be part of such a meaningful initiative.
With gratitude and appreciation,
OPGF Management

Heartfelt Thanks! 🇵🇰✨
10/05/2026

Heartfelt Thanks! 🇵🇰✨

Heartfelt Thanks! 🇵🇰✨           Nayyer Ali
10/05/2026

Heartfelt Thanks! 🇵🇰✨

Nayyer Ali

> **Heartfelt Thanks! 🇵🇰✨**> OPGF Chief Organizer **Suleman Malik** extends sincere gratitude to **Chaudhry Ehsan Ul Haq...
10/04/2026

> **Heartfelt Thanks! 🇵🇰✨**
> OPGF Chief Organizer **Suleman Malik** extends sincere gratitude to **Chaudhry Ehsan Ul Haq Bajwa** (Parliamentary Secretary for Overseas Pakistanis) for gracing the All Community Organizations Conference in New York as our Special Guest. Thank you for your continued leadership and support! 🌐

ISPR Office of the Spokesperson, Mofa Pakistan Overseas Pakistanis Foundation Government of Pakistan

Address

Woodside, NY

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas Pakistani Global Foundation - OPGF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Overseas Pakistani Global Foundation - OPGF:

Shortcuts

Share