رگیانق سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن گلشن کبیر

رگیانق سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن گلشن کبیر رگیانق ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیٸر فاونڈیشن گلشن کبیر (رجسٹرڈ)
Zakir Hussain Taqi Contact Number:- 03424918912

05/01/2026
04/25/2026

ماشاءاللہ بہت خوب 15 ۔ 20 سالوں کے بعد خوبصورت گلشن کبیر بروق CCHA ایریا مشہ بروم ضلع گنگچھے بلتستان میں کاشت کاری زور شور سے جاری ہے ۔ بہترین روڈ بنایا ہے کٸی خوبصورت مناظر دیکھنے کو
ملے گا پانچ خوبصورت جھیل ہے تین بڑے گلیشر دیکھنے کو ملےگا کنزرویشن ایریا ہے جنگلی حیات چکور ۔ رام چکور وغیرہ اور ہمالین آٸی بیکس بہت قریب نظر آٸیگا اور برفانی چیتے اور بھیڑیے اور دیگر جنگلی حیات موجود ہیں ۔اس سال ضرور سیرو تفریح کا پروگرام بنائيں بہت مذہ آٸیگا ۔

04/23/2026
03/06/2026
03/06/2026

پہلی مرتبہ انٹرنيشنل شکاری Mr.Oskar اسپینی CCHA ایریا گلشن کبیر بلتستان میں شکار کیلٸے آیا تھا بڑے بڑے ہمالین آٸی بیکس ٹرافی ساٸز کے بہت نظر آٸے اور بہت قریب شکار گاہ میں 200 گز کے فاصلے پہنچا لیکن بدقسمتی سے بندوق نے کام نہیں کیا کٸی کارتوس بدلنے کے باوجود فاٸر نہیں ہوا شاید سخت سردی کے وجہ سے جام ہوا ہوگا سردی منفی 30 تھا ۔ پھر نیچے آکر بندوق کو آگ لگا کر گرم کیا پھر جاکے فاٸر ہوا ہماری بد قسمتی سمجھے یا شکاری کی کم تجربہ یا بندوق کی خرابی سمجھے آٸی بیکس تو 45 منٹ تک اسی جگہ سے بالکل نہیں ہلا تھا ۔ دوسرے دن دوسری جگہ شکار گاہ میں آٸی بیکس کے قریب پہنچ کر تین چار فاٸر کیا نہیں لگا اس میں کنزرویشن کمیٹی کی کوٸی غلطی نہیں ہے ٹرافی ساٸز کے جانور تو بہت ہے شکار گاہ بھی بہت خوبصورت ہے شکار گاہ تک بہت خوبصورت روڈ بھی بنا ہوا ہے ۔ لہذا تمام نیشنل اور انٹرنيشنل شکاریوں سے گزارش ہے گلشن کبیر CCHA کا پہلا کامیاب شکار کرکے ریکارڈ قاٸم کیجٸے گا اور گلشن کبیر کے عوام کو خوشی کا موقع دیں شکریہ ۔ آٸی بیکس کی تصاویر اور شکاری کی انٹرویو بھی پیش خدمت ہے ۔

02/06/2025

Address

Paron, AR

Telephone

+923555026786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رگیانق سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن گلشن کبیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share