Pakistan Overseas Forum New York

Pakistan Overseas Forum New York Voice of Pakistanies from Mandi Bahauddin.
‘Born in Pakistan, raised in Mandi Bahauddin, living in New York—Citizen of the World’.

ہماری اوورسیز کمیونیٹی کے کُچھ حضرات آج کل سوشل میڈیا پر بڑے زوروشور سے شاہد رضا رانجھا پر پاکستان اوورسیز فورم کو ذاتی ...
11/01/2023

ہماری اوورسیز کمیونیٹی کے کُچھ حضرات آج کل سوشل میڈیا پر بڑے زوروشور سے شاہد رضا رانجھا پر پاکستان اوورسیز فورم کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کا الزام لگا کر اس سے اظہارِ لاتعلقی کر رہے ہیں۔
ان دوستوں سے گزارش ہے کہ فورم کے پلیٹ فارم سے اگر تارکین کو رتّی برابر بھی سہارا یا ریلیف مل رہا تھا تو ان اختلافات کے نتیجے میں اس کاز کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ آپ حضرات کے الزامات درست بھی ہوں تو بھی خاموش علیحدگی بہترین اقدام ہوتا۔ اختلافات اور علیحدگی کی تشہیر سے نہ صرف تارکینِ وطن کی بدنامی ہو رہی ہے بلکہ آپ کے اختلافات کا فائدہ اوورسیز مخالف سیاسی عناصر بھی اٹھا رہے ہیں۔
فورم کے معرضِ وجود میں آنے کے نتیجے میں تارکینِ وطن کمیونیٹی میں ذاتی سماجی تعلقات میں بہت بہتری آرہی ہے جو میری نظر میں اس فورم کا سب سے نمایاں پہلو ہے۔ اس اشتہاری مہم سےاس پہلو کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ دوست دوستوں کے خلاف اشتہارات چلا رہے ہیں جس سے اوورسیز کمیونیٹی کے اندر اضطراب پیدا ہو رہا ہے۔ برائے مہربانی اس اشتہاری مہم سے دوستی اور احترام کے پاکیزہ تعلق کو اس نہج پر نہ لے جائیں کہ ایک دوسرے کا سامنا کرنے، مصافحہ کرنے اور گلے لگانے کے قابل بھی نہ رہیں۔
شاہد رضا رانجھا کی قیادت میں فورم کے پلیٹ فارم سے جو بھی اچھے کام ہو رہے ہیں اُنہیں جاری رہنا چاہیے۔ ہم لوگ “ تقسیم کرو اور حکمرانی قائم رکھو” کی مشہورِزمانہ سیاسی سامراجی پالیسی کا شکار ہورہے ہیں۔ ایک سیاسی جماعت نے کھل کر ہم اوورسیز پاکستانیوں کی تکالیف کا مداوا کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیا تھا۔ اب اُسی سیاسی وابستگی کی سزا کے طور پر ہمیں اختلافات کی بھٹّی میں جھونکا جارہا ہے۔ ایک سیاسی پارٹی کے لیڈر کا سیاسی منظر نامے پر واپسی کا اعلان اور فورم کے آپسی اختلافات کی ٹائمنگ بھی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ کہیں ہمیں سیاسی مقاصد کا سزاوار تو نہیں تھہرایا جارہا؟
اوور سیز بھائی اختلافات کے نتیجے میں ردّعمل دینے سے پہلے اپنی سوچوں کو کچھ وقت دیں۔ سوشل میڈیا پر اظہار سے پہلے اپنے غصے اور جذبات کو راہِ راست پر لائیں۔ شکریہ 🌹🌹

Pakistan Overseas Forum activities
11/17/2020

Pakistan Overseas Forum activities

انشااللّٰہ
09/11/2020

انشااللّٰہ

09/07/2020
09/07/2020

🍂 Born in Pakistan, raised in Mandi Bahauddin,living in New York—Citizens of the World 🍂

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Overseas Forum New York posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share