CCTVCam007

CCTVCam007 WORLD WIDE LIVE CCTV FOOTAGE

08/16/2026

آخر ایسا کب تک؟

07/26/2026

مفت کی دو کلو بریانی دو لیاقت آباد جھنڈا چوک پر پولیس اہلکار کی بریانی والے کو تڑیاں۔

07/25/2026

اتنا جدید اسلحہ لے کر یہ کیسے واردات کر لیتے ہیں۔
سیکیورٹی گارڈ کی وڈیو بیان سامنے آگیا۔

07/25/2026

شہر قائد کی دنیا میں قائم خفیہ دنیا میں ایک اور کمی کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ جہاں سے شازیہ نامی نائیکا کے گھر چھاپہ مار کر کئی افراد کو حراست میں لے لیا ذرائع

07/25/2026

گلی میں ناکے لگا کر ڈکیت کارروائی کرنے لگے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واضع طور پر دیکھا اورپہچانا جا سکتا ہے۔

لانڈھی تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتواردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی فوٹیجز میں ملزمان کےچہرے بھی صاف دیکھے...
07/23/2026

لانڈھی تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی واردات
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی

فوٹیجز میں ملزمان کےچہرے بھی صاف دیکھے جاسکتے ہیں ، فوٹیج
اپنے گھر کے باہر تین نوجوان کرسی پر بیٹھے موبائل استعمال کررہے ہیں، فوٹیج

اچانک ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈاکو گلی میں آتے ہیں، فوٹیج

ایک ڈاکو اسلحے کے زور پر تینوں لڑکوں کو با آسانی لوٹ لیتا ہے ، فوٹیج

ملزمان موبائل فون، والٹ اور نقدی رقم چھیننے کے بعد با آسانی فرار ، فوٹیج

واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا

ڈکیتی کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بڑھ گیا ، علاقہ مکین

اب گھر کے باہر بیٹھنا بھی جان سے کھیلنے کے برابر ہے ، علاقہ مکین

لانڈہی میں 3 دن قبل بھی کام سے آنے والے مزدور کو صبح سویرے گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا گیا تھا

تھانہ لانڈہی سمیت پورے ڈسٹرکٹ کورنگی میں وارداتیں عروج پر جبکہ ڈسٹرکٹ کورنگی کے ایس ایچ اوز چھالیہ گٹکا کی سرپرستی میں مصروف

ایس ایچ او لانڈہی کو آرگنائزر کرائم کی سرپرستی پر بالا افسران سے شوکاز نوٹس بھی موصول

شوکاز نوٹس کی موصولی کے بعد موصوف نے عارضی طور پر تھانہ لانڈہی کی حدود میں پولیس سرپرستی میں چلنے والے آرگنائزڈ کرائم کو فی الحال بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے

07/18/2026

ناظم آباد میں ہونے والی ڈکیتی

07/18/2026

گلستان جوہر میں ڈکیت راج برقرار
واقعہ کی فوٹیج موصول ہوگئی

07/17/2026

میری بچی بازیاب کروا دو۔
ایک ماں کی فریاد۔

07/11/2026

گشن حدید میں ہونے والی ڈکیتی۔ فوٹیج منظر عام پر آگئی

Address

New York, NY
10013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCTVCam007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CCTVCam007:

Shortcuts

Share