Union Council Bratlah

Union Council Bratlah Union Council Bratlah is located in Azad Kashmir Pakistan. It second biggest union coucil in Azad Kashmir.

Our mission is to help unite the people of UCB and improve the quality of life by building roads, colleges, hospital and many more.

01/12/2022

ماشااللّہ جی آج پوسٹ آفس کا مسلہ بھی حل ہو گیا ہے لیکن یہ ابھی مستقل حل نہیں جس طرح راجہ ظفیر احمد صاحب نے تفصیل سے وڈیو میں بتایا اور بابو صاحب نے بھی وضاحت دی کہ یہ نقصان پوسٹ آفس کے عارضی ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے اگر یہ مستقل ہو جائے تو یہ خسارہ نہیں ہو گا اب علاقہ اعوام سے گزارش ہے کہ وہ اپنے لیڈرز حضرات تک رسائی کرکے یہ مسلہ حل کریں ہم بھائی ظفیر احمد بھائی شیر افضل صاحب راجہ لقمان صاحب نمبردار راجہ ایوب صاحب بابو شفیق صاحب باقی جنھوں نے وقت نکال کر اس مسلے پہ توجہ دی اور دلائی اور تمام گروپ حضرات بھائی ارشد بوستان بھائی طاہر جنجوعہ بھائی سکندر بھائی ساجد بھائی واجد بھائی سجاد بھائی نعیم اللہ بھائی آصف جاوید بھائی افتخار بھائی شوکت مغل بھائی محبوب نوابی بھائی راجہ سجاد حاجی محمد فضل صاحب اس کے علاوہ راجہ ماجد خان وساطت بھائی شیر افضل وساطت ماسٹر عبدالروف اور پنشن والے تمام بزرگ حضرات نے حصہ لیا ہم سب کے شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں جس جس نے بھی مالی جانی تعاون کیا اللہ پاک اس کو اس کا اجر دے اور ان حضرات کے مشکور ہیں جنھوں نے اس مسلے کو یونین کونسل براہٹلہ میں پیش کیا ہمیں اپنے مسائل کے حل کے لئے متحد ہونے کی ضرورت ہے اور اس میں ہر ایک کی ضرورت اور اہمیت بہت ہی خاص ہوتی ہے یونین کونسل براہٹلہ کا ہر ممبر قابل احترام قابل فخر ہے اس پلیٹ فارم پہ ہر ایک محبت اور بھائی چارے کی فضا پیدا کرتا ہے ہمارے سامنے سب سے بڑا اور طاقت ور صرف اللہ کی ذات ہے ایک مرتبہ پھر سب بھائیوں کا مشکور ہوں
مختار احمد

ماشااللّہ بہت زبردست جناب راجہ صغیر صاحب ناڑ دراں مطیال گروپ کے بانی شعلہ بیان جنھوں نے تھوڑی تفصیل بتائی ہمیں خوشی ہے ک...
06/07/2021

ماشااللّہ بہت زبردست جناب راجہ صغیر صاحب ناڑ دراں مطیال گروپ کے بانی شعلہ بیان جنھوں نے تھوڑی تفصیل بتائی ہمیں خوشی ہے کہ کسی نے ایک شعور پیدا کیا اور مختلف برادریوں کو ایک نیک مقصد کیلیے ایک پلیٹ فارم پہ جمع کر دیا اور ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ جو سوچ سے بھی باہر تھا اتنی بڑی رقم جمع کرنا تو ناممکن تھا اس کا زبانی تصور کرنا بھی مشکل تھا لیکن ہمارے بھائی نے اس کام کو صرف چند مہینوں میں مکمل کر کے ایک تاریخ رقم کردی پانچ کلو میٹر روڈ کے لیے دو کڑور پچاس لاکھ کا ٹارگٹ تھا اور انھوں نے دو کڑور ستاون لاکھ جمع کر کے مذید دو کلو میٹر کا پروجیکٹ مکمل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا اتنے بڑے پروجیکٹ کا سوچنا بھی مشکل تھا اس کا سہرا راجہ صغیر صاحب اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے اس پروجیکٹ میں راجہ صغیر صاحب کی فیملی کے ایک نوجوان اور ہمارے فنانس سیکٹری راجہ ظفیر احمد سہنسہ والوں کے بھانجے جن کا تعلق ناڑ سے ہے 14لاکھ کی ڈونیشن دے کر علاقے کے لوگوں کے دل جیت لیے اور مذید ڈونیشن کیلیے تیار ہیں راجہ صغیر صاحب کوٹلی کے ہیرو بن کر سامنے آئے ہیں ہم یونین کونسل براہٹلہ کی طرف سے ان کو سلام پیش کرتے ہیں اور 2021 کا سال ان کے نام کرتے ہیں یہ فلاح اور سماجی کاموں کے بھی ہیرو ہیں اللہ پاک ان کو ہر قدم پہ کامیابی دے اور ہمارا رشتہ بھی ان سے قائم رہے اس طرح کے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں
ہم آج کی شام راجہ صغیر صاحب کے نام کرتے ہیں
راجہ مختار احمد نیویارک امریکہ

05/12/2021

اسلام علیکم
ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے ہمارے درمیان بہت اعلی ظرف ہمدرد اعلی اخلاق اور بڑے نفیس طبیعت کے مالک راجہ ضیا اللہ صاحب جیسے بھائی موجود ہیں اور یہ انسانیت کی خدمت کرنا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں ہم آج گروپ کی طرف سے ان کو نہ صرف خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلکہ آج کی شام بھائی ضیا اللہ صاحب کے نام کرتے ہیں انھوں نے ہمارے اس روڈ پروجیکٹ کیلئے تقریباً چوتھی مرتبہ ڈونیشن دی ہے اب ان کی طرف 400000 لاکھ روپے ہمیں وصول ہو چکے ہیں یہ صرف انھوں نے اکیلے دئیے ہیں اس میں کوئی فیملی شامل نہیں ہے دعا کریں اللہ پاک ان کا دیا ہوا صدقہ قبول کرے اور ان کی فیملی میں سے جو بھی اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین اور بھائی صاحب کے کاروبار میں برکت دے خواتین گروپ میں ان کی بیگم صاحبہ کا بھی بہت بڑا رول ہے اللہ پاک اس فیملی کی ہر مشکل آسان کرے اور خوشیوں سے جھولی بھر دے امین
آج کی شام بھائی ضیا اللہ صاحب کے نام جیو تو ایسے 💐💐💐💐💐💐💪💪💪🙏🙏🙏🙏🙏✌️✌️
یونین کونسل براہٹلہ

اسلام علیکم ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے ہمارے درمیان بہت اعلی ظرف ہمدرد اعلی اخلاق اور بڑے نفیس طبیعت کے مالک راجہ ضیا اللہ ص...
05/12/2021

اسلام علیکم
ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے ہمارے درمیان بہت اعلی ظرف ہمدرد اعلی اخلاق اور بڑے نفیس طبیعت کے مالک راجہ ضیا اللہ صاحب جیسے بھائی موجود ہیں اور یہ انسانیت کی خدمت کرنا اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں ہم آج گروپ کی طرف سے ان کو نہ صرف خراج تحسین پیش کرتے ہیں بلکہ آج کی شام بھائی ضیا اللہ صاحب کے نام کرتے ہیں انھوں نے ہمارے اس روڈ پروجیکٹ کیلئے تقریباً چوتھی مرتبہ ڈونیشن دی ہے اب ان کی طرف 400000 لاکھ روپے ہمیں وصول ہو چکے ہیں یہ صرف انھوں نے اکیلے دئیے ہیں اس میں کوئی فیملی شامل نہیں ہے دعا کریں اللہ پاک ان کا دیا ہوا صدقہ قبول کرے اور ان کی فیملی میں سے جو بھی اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین اور بھائی صاحب کے کاروبار میں برکت دے خواتین گروپ میں ان کی بیگم صاحبہ کا بھی بہت بڑا رول ہے اللہ پاک اس فیملی کی ہر مشکل آسان کرے اور خوشیوں سے جھولی بھر دے امین
آج کی شام بھائی ضیا اللہ صاحب کے نام جیو تو ایسے 💐💐💐💐💐💐💪💪💪

05/09/2021

Congratulations to each and everyone who contributed and participated in the UCB ladies group. Without the support of you all, we could not have made these donations possible, thank you all so much! I would like to personally thank Raheez baji for continuously motivating and encouraging us all as a group. May Allah swt bless you all for completing this good deed and may he grant success and health to all your families! we should be extremely proud of what we have achieved! Well done to all!
Shazana (New York)

05/08/2021

اسلام علیکم
یونین کونسل براہٹلہ خواتین گروپ کی طرف سے آج تین لاکھ روپے روڈ پروجیکٹ کے لئے ہمیں وصول ہوئے اس کے علاوہ خواتین گروپ نے 120 فیملیوں کو رمضان پیکج بھی دئیے اور 12000 ہزار روپے براہٹلہ سوسائٹی کو دئیے ہیں
آج کا دن اور شام ان خواتین کے نام کرتے ہیں اور ان کو سلام پیش کرتے ہیں تاریخ میں یہ براہٹلہ میں پہلی بار ہوا ہے کہ خواتین نے صرف دو ماہ کے عرصے میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے کہ ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ ان کا شکریہ ادا کر یں انھوں نے بہت محنت کی اور اپنے گھر کے اخراجات کم کر کے یہ رقم جمع کی ہم یونین کونسل براہٹلہ کی طرف سے ان سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
میں تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اپنی فیملی کی خواتین کو اجازت دیں تاکہ وہ خواتین گروپ کا حصہ بنیں
ہم یہ سال ان خواتین کے نام کرتے ہیں
مختار احمد

ماشااللّہ جی ڈاکٹر نثار قریشی صاحب کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں وہ نہ تو اس گروپ میں شامل ہیں اور نہ وہ یونین کونسل براہ...
05/07/2021

ماشااللّہ جی ڈاکٹر نثار قریشی صاحب کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں وہ نہ تو اس گروپ میں شامل ہیں اور نہ وہ یونین کونسل براہٹلہ کے رہائشی ہیں انھوں براہٹلہ کی اعوام کے جذبے اور کام کو کہیں فیس بک پہ دیکھا اور ہمارے ساتھ اس نیک کام کے لئے آکر کھڑے ہو گئے ہم جتنا مرضی ان کا شکریہ ادا کریں لیکن پھر بھی کم ہو گا اس طرح کے لوگ اپنی مثال اپ ہوتے ہیں اور بہت کم ملتے ہیں ہم یونین کونسل براہٹلہ کی طرف سے ڈاکٹر نثار قریشی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور آج کی شام اور دن ان کے نام کرتے ہیں اللہ پاک سے دعا بھی کرتے ہیں کہ ان کے کاروبار میں برکت دے اور ہر مشکل آسان کر دے امین

05/01/2021
04/30/2021

Road work update by Majid Khan

04/25/2021

UCB road work update

04/21/2021

UCB Road work update

Address

New York, NY

Telephone

+19172916722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Union Council Bratlah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share