Youth Unity Welfare Organization Regd

Youth Unity Welfare Organization Regd Helping Together , Promising in Better Future We work to tackle the causes & impacts of poverty here in Karachi, since 2019.

08/28/2026
08/27/2026

فوری مدد کی اپیل 🤲

ایک قاری صاحب جو مدرسہ و ٹیوشن میں قرآنِ پاک کی تعلیم دے کر اپنے بوڑھے والدین اور اہلیہ کا کفالت کرتے ہیں، اس وقت اپنی بیمار والدہ کی اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث مشکل میں ہیں۔

الحمدللہ ادویات کا انتظام ہو چکا ہے، مگر فوری طور پر میڈیکیٹڈ پیمپرز (تقریباً 3,000–3,500 روپے) اور Glucerna شوگر پیشنٹ دودھ (تقریباً 4,000–4,500 روپے) درکار ہیں۔

🤲 آپ کا تھوڑا سا تعاون اس گھر کے لیے بہت بڑی آسانی بن سکتا ہے۔
اللہ پاک آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
Contact 03132408100
Amount required 8000
Amount arranged 0000

08/14/2026

🌹 ہم میلادِ مصطفیٰ ﷺ صرف چراغاں کرکے نہیں، بلکہ غریب کی بیٹی کے گھر خوشیاں لاکر بھی مناتے ہیں۔

ہماری Youth Unity کی ہمیشہ کوشش ہے کہ اُن بیٹیوں کے نکاح اور رخصتی میں اپنا حصہ ڈالیں، جن کے رشتے موجود ہیں مگر وسائل کی کمی اُن کی خوشیوں کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ ❤️
Contact 03132408100
Amount required 55000
Amount arranged 0000
آپ کے دیے ہوئے صرف ایک، دو ہزار روپے بھی اس بچی کے سر پر شفقت کے ہاتھ کے مترادف ہوں گے۔ 🤲❤️

آئیں! میلادِ مصطفیٰ ﷺ کو کسی بیٹی کی خوشی کا سبب بنائیں۔

الحمدللہ، ایک اور مدد کا سفر مکمل ❤️جس عالمِ دین کے گھرانے کے لیے Rhophylac 300 انجیکشن کی فوری ضرورت تھی، الحمدللہ وہ ا...
08/11/2026

الحمدللہ، ایک اور مدد کا سفر مکمل ❤️
جس عالمِ دین کے گھرانے کے لیے Rhophylac 300 انجیکشن کی فوری ضرورت تھی، الحمدللہ وہ انجیکشن بروقت ارینج کرکے والدہ تک پہنچا دیا گیا اور انہیں لگا بھی دیا گیا۔ 🤲
اس نیکی میں ساتھ دینے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
اللہ پاک آپ سب کے مال، جان اور اولاد میں برکت عطا فرمائے اور اس تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ❤️

08/09/2026

Plantation Drive at Govt School Malir Saudabad no 1

08/09/2026

🌱 Plantation Drive at Government School 🌱

A beautiful step towards a greener future! 💚youth Unity organized a plantation drive with school children, encouraging them to plant trees and take responsibility for a cleaner, healthier environment.

Plant today, breathe better tomorrow. 🌍🌱

Address

1001 S Main Street STE, MT 59901, USA, , Website
Kalispell, MT
11925

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Unity Welfare Organization Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share