02/19/2021
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ایک غیر سرکاری سماجی تنظیم ہے جو کہ بلاتفریق رنگ و نسل اور مذہب انسانیت کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔الخدمت فاؤنڈیشن کا دائرہ کار آفات سے بچاؤ،صحت،تعلیم،کفالتِ یتامی،صاف پانی،مواخات پروگرام اوردیگر سماجی خدمات تک پھیل چکا ہے۔
Alkhidmat Foundation Pakistan
#الخدمت