08/31/2026
🐾 جانور کو پانی پلانا، اجر جنت کا حصول! | 🎙️ فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال محمدی حفظہ اللہ ✨
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک پیاسے جانور کو پانی پلانا انسان کی بخشش اور جنت کا ذریعہ بن سکتا ہے؟ جانیے اس عظیم الشان نبوی فرمان کی فضیلت اس مختصر کلپ میں!
مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔