Dallas Chapter MQM USA

Dallas Chapter MQM USA Dallas Chapter

08/03/2025

*قائد تحریک محترم الطاف حسین اور مہاجر قوم*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اہم اعلان،اہم اعلان،اہم اعلان*
📢📢📢📢📢📢📢📢📢
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ لے کر آرہا ہے *محفوظ حیدری* اور *عدنان قریشی* کی میزبانی میں *"میری آواز سنو "* کا حقائق سے بھرپور پروگرام
💢💢💢💢💢💢💢💢💢 جسمیں ہمارے مہمان ہونگے *ریحان عبادت۔ عاطف شمیم ۔ اور مطلوب زیدی*
گفتگو ہوگی *مہاجر قوم اور قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی**

*سندھ میں قائم ڈاکو راج اور مہاجروں پر ڈھایے جانے والے زرداری مافیا کے مظالم* *

*دیکھنا نہ بھولیں*
3 اگست 2025 بروز اتوار
نیویارک ٹائم دوپہر 1 بجے
لندن ٹائم شام 6 بجے
پاکستان ٹائم رات 10 بجے
*براہ راست فیس بک اور یو ٹیوب پر*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️

*تمام ساتھی " اس پیغام کو اپنے دوست احباب اور رشتے داروں سے بھی لازمی شیئر کیجئے۔_*

*یو ٹیوب*
https://www.youtube.com/

*فیس بک*
https://www.facebook.com/share/16qP3y9xow/

*شکریہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم*
*امریکہ*

Political Organization

03/25/2025

*Wafa Foundation Telethon on Revolt TV.*
🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌🕌
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*کرومہربانی تم اہل زمیں پر*
*خدا مہربان ہوگا عرش بریں پر*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماہ رمضان کے پاک اور بابرکت مہینے میں جس کو اللہ تعالہ نے اپنے بندوں کیلئے ایسا مہینہ قرار دیا جس میں آپ صلات و تسبیح کیساتھ انسانی فلاح و بہبود حقوق العباد جیسی عبادات کرکے اللہ تعالہ کی رضا اور اس کی قربت کو حاصل کرتے ہیں .
ریوولٹ ٹی وی ماہ رمضان کے مبارک مہینے میں
آپ کیلئے لے کےآرہا وفا فاؤنڈیشن کا ٹیلی تھون پروگرام جس میں آپ مستحق افراد کی مدد کر کے حقوق العباد جیسی عزیم عبادت کا حصہ بن سکیں گے .

آپ تمام حضرات سے گزارش ہے وفا فاؤنڈیشن کی Telethon کا حصّہ بن کر مستحق افراد کی مدد کریں۔
اپنا زکات فطرہ اور عطیات دینے کیلیے پروگرام میں لائیو کال کریں ۔
فون نمبر +13463041131
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
تو ہوجائیں تیار 26 مارچ بروز بدھ 2025 *Revolt TV*
کی اسپیشل براڈ کاسٹ
نیو یارک ٹائم . 1 بجے دوپہر
لندن ٹائم . . . ..5 بجے شام
پاکستان ٹائم . 10 بجے شب

*Live on Facebook*

https://www.facebook.com/share/1BPcQm4tAx/

Media Company

10/07/2024

*ٹک ٹاک کے حوالے سے انتہائی مفید اور معلوماتی وڈیو لاگ*
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
*عزیز تحریکی ساتھیو!!*
*آداب عرض*
*سماجی ویب سائٹ Tik Tokپربانی وقائد جناب الطاف حسین کی براہ راست فکری نشست میں شرکت کے حوالے بعض صارفین کو مشکلات کاسامنا دیکھنے میں آیا ہے،ان صارفین کی رہنمائی کیلئے ایم کیوایم سوشل میڈیا ٹیم کے سابق انچارج سید نبیل احمد نے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر انتہائی مفید اور معلوماتی وڈیو لاگ بنایا ہے اوراس سلسلے میں ایک ایک پوائنٹ کوStep by Stepسمجھانے کی بھرپور کوشش کی ہے*
*اس وڈیو لاگ کی مدد سے ان تمام وفاپرست کارکنوں ،ہمدردوں اور دیگر سیاسی کارکنوں کوبہت مدد ملے گی جو کسی بھی تکنیکی وجوہ کی بناء پر ٹک ٹاک ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے، اسے استعمال کرنے،جناب الطاف حسین کی فکری نشست میں براہ راست شرکت کرنےاوران سے گفتگو کرنے سے محروم رہ جاتےہیں*
*براہ کرم اس وڈیو لاگ کو غور سے دیکھیں ، سنیں اور اس وڈیو لاگ کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں*
*شکریہ*
*منجانب:*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم*
*انٹرنیشنل سیکرٹریٹ لندن*
07-10-2024
درج ذیل لنک کے ذریعے وڈیو ملاحظہ کیجئے 👇
https://www.facebook.com/share/v/1ycm5EkD76f8k3zq/

*اہم اعلان، اہم اعلان،اہم اعلان*‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰*عزیز تحریکی ساتھیو!!* *اور قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے چا...
10/06/2024

*اہم اعلان، اہم اعلان،اہم اعلان*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰
*عزیز تحریکی ساتھیو!!*
*اور قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں سلام وآداب عرض*
*ایم کیوایم امریکہ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر کو شام 6 بجے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی 71 ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں قائد تحریک الطاف حسین بھائی انتہائی اہم خطاب فرمائیں گے آپ تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے کے اس تقریب میں بھرپور انداز میں شرکت فرمائیں*
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
*قائد تحریک الطاف حسین بھائی کا یہ اہم خطاب پوری دنیا میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اپنے facebook پیج اور youtube چنیل Revelations with Altaf Hussain پر براہ راست نشر کیا جا ئیگا*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*👇👇
*Facebook*

https://www.facebook.com/AltafHussainRev

*YouTube*
https://youtube.com/?feature=shared
*منجانب:*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکرٹریٹ لندن*

This is an official YouTube channel of founder & leader of MQM Mr. Altaf Hussain.

09/11/2024

Address

Dallas, TX
75254

Telephone

+17739431995

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dallas Chapter MQM USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dallas Chapter MQM USA:

Featured

Share