Azadari America

Azadari America Azadari America is a Shia Islamic Page based in Dallas, TX - USA, We promote Azadari e Imam Hussain

10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025

دل جس کے شہر میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں صفا و مروہ کے درمیان دیدار یار کے لیے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کر دیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار بہاریں ۔ دعا و آرزو کے گلدستے کی بہار جو تشنہ روحوں کو سیراب کر دیتی ہے ، ہر خستہ حال مسافر زیارت کے بعد تھکن سے بیگانہ ہو جاتا ہے ۔ ہر آنے والا شخص اس حرم میں قدم رکھنے کے بعد خود کو پردیسی اور بیگانہ محسوس نہیں کرتا۔وہ ہستی کون ہے ؟ وہ کون ہے کہ جو مدینہ میں گمشدہ اپنی ماں زہراسلام اللہ علیہا کی قبر کو ظاہر کیے بیٹھی ہے ؟ وہ کون ہے، جو زائرین کے لیے ماں کی طرح آغوش پھیلائے بیٹھی ہے ؟ وہ کون ہے کہ جس کا در زائرین کی گواہی کے مطابق، مشہد سے بھی زیادہ مانوس اور آشنا ہے ؟اسے سب پہچانتے ہیں ۔ وہ سب کے دلوں میں آشنا ہے اگر اس کا حرم و گنبد اور گلدستے آنکھوں کو نور بخشتے ہیں تو اس کی محبت و عشق ، اس کی یادیں اور نام دلوں کو سکون بخشتے ہیں ۔ کیونکہ یہ حرم ، حرم اہل بیت علیہم السلام ہے ۔مدفن یادگار رسول صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم ، نور چشم موسی بن جعفر علیہ السلام ، آئینہ نمائش عفت و پاکی، حضرت فاطمہ ثانی یعنی بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا ،ہمشیرہ امام علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام ہیں۔ (ماخوز)
شہادت بی بی فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے پر سوز موقع پر حجت خدا امام مہدی عجل اللہ فرجہ کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

Address

Dallas, TX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari America posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Azadari America:

Featured

Share