MQM USA Chicago Chapter

MQM USA Chicago Chapter This page is created to update MQM USA Chicago Chapter activities. Please become member and like this page and stay connected. [email protected]

09/19/2026
09/19/2026
❤️❤️❤️❤️💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شکاگو چیپٹر نے اس سال بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی ...
09/19/2026

❤️❤️❤️❤️💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍
💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢

اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شکاگو چیپٹر نے اس سال بھی قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی سالگرہ کا پروگرام پورے جوش و خروش و جذبے سے منایا-

*بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے 73ویں جنم دن کے پُرمسرت موقعے پر شکاگو چیپٹر
*کے ساتھیوں نے تجدید عہدِ وفا کیا اور قائد تحریک کے جنم دن پر کیک کاٹا* 🇧🇬🇧🇬

🌹🎂🎉🎊🌹🎂🎉🎊🌹

💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢💢
❤️❤️❤️❤️💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍

*متحدہ قومی موومنٹ امریکہ
*17/09/2026*

09/18/2026
* * ⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️          *قرآن خوانی و دعائیہ اجلاس* ⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️آج بروز بدھ 16 ستمبر 2026  *کلفٹن ڈیفنس سیکٹر*...
09/16/2026

* *
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
*قرآن خوانی و دعائیہ اجلاس*
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️

آج بروز بدھ 16 ستمبر 2026 *کلفٹن ڈیفنس سیکٹر* میں
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھائی کی 16ویں برسی کے حوالے سے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا
جس میں الطاف حسین بھائی کے بھائی ناصر حسین، بھتیجے عارف حسین اور تحریک کے تمام شہداء کے درجات کی بلندی اور الطاف حسین بھائی کی صحت و درازیِ عمر کے لئیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️⬛️
👇👇👇

‏⁧‫ ‬⁩ ‏آج 16 ستمبر، شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی 16ویں برسی ہے۔‏اُن کی جدوجہد، خدمات اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت۔‏ا...
09/16/2026

‏⁧‫ ‬⁩

‏آج 16 ستمبر، شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی 16ویں برسی ہے۔

‏اُن کی جدوجہد، خدمات اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت۔
‏اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

‏⁦‪

09/12/2026

‏OnePlantForAltafBhai #
*9 ستمبر سے 15 ستمبر*
لگائیں ایک شجر
منائیں 17 ستمبر

شکاگو چیپٹر انچارج سیف الاسلام بھائی کی جانب سے پودا لگا کر اپنے قائد سے اظہار یکجہتی

👇👇👇

Address

2335 W Devon AV #202
Chicago, IL
60659

Telephone

+17739431995

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM USA Chicago Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM USA Chicago Chapter:

Shortcuts

Share