Ahbab-e-Jamiat Türkiye

Directions Website Contact the organization

Ahbab-e-Jamiat Türkiye Community of former members of Islami Jamiat Talaba Pakistan currently living in Turkiye.

29/09/2026
حلقۂ احباب ترکیہ کی جانب سے ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کو ترکیہ آمد پر دل کی اتھاہ ...
25/09/2026

حلقۂ احباب ترکیہ کی جانب سے ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کو ترکیہ آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہی لمحات کو یادگار بنانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ناظمِ اعلیٰ کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

پاکستان سے آئے ہوئے سابقین جمعیت کے ساتھ استنبول میں ایک خوبصورت شام۔حلقۂ احباب ترکیہ کی جانب سے برادر عمیر اعوان کے اع...
10/09/2026

پاکستان سے آئے ہوئے سابقین جمعیت کے ساتھ استنبول میں ایک خوبصورت شام۔

حلقۂ احباب ترکیہ کی جانب سے برادر عمیر اعوان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جہاں احباب کے ساتھ ملاقات اور خوشگوار گفتگو کا موقع ملا۔

حلقۂ احبابِ ترکیہ کی ماہانہ ملاقات فتحی پاشا کوروسو، استنبول میں منعقد ہوئی، جہاں احباب نے ناشتے پر شرکت کی۔اس موقع پر ا...
09/08/2026

حلقۂ احبابِ ترکیہ کی ماہانہ ملاقات فتحی پاشا کوروسو، استنبول میں منعقد ہوئی، جہاں احباب نے ناشتے پر شرکت کی۔
اس موقع پر احباب کے درمیان ملاقات، باہمی گفتگو اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ

حلقہ احباب ترکیہ کی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں "دین میں ترجیحات" کے موضوع پر ایک فکر انگیز اور بامقصد ...
30/06/2026

حلقہ احباب ترکیہ کی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس میں "دین میں ترجیحات" کے موضوع پر ایک فکر انگیز اور بامقصد نشست منعقد ہوئی۔
نشست میں اس اہم پہلو پر غور کیا گیا کہ دین کے مختلف معاملات میں کس طرح صحیح ترجیحات کا تعین کیا جائے، تاکہ عبادات، معاشرت، تعلیم، خاندان اور دیگر شعبۂ ہائے زندگی میں اہم کو غیر اہم پر، بنیادی کو ثانوی پر اور اصل کو فرع پر مقدم رکھا جا سکے، اور ایک متوازن اسلامی طرزِ زندگی اختیار کی جا سکے۔
اس مطالعہ کا بنیادی ماخذ علامہ یوسف القرضاویؒ کی معروف کتاب "فقہ الاولویات" کا اردو ترجمہ تھا، جس کی روشنی میں منتخب نکات پر گفتگو، سوال و جواب اور تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ، درست ترجیحات کے تعین اور علم کو عمل میں ڈھالنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

حلقہ احباب ترکیہ کی نئی نظم کا اعلانحلقہ احباب گلوبل کے صدر ڈاکٹر محسن انصاری کی زیرِ صدارت حلقہ احباب ترکیہ کا اہم تنظی...
16/06/2026

حلقہ احباب ترکیہ کی نئی نظم کا اعلان

حلقہ احباب گلوبل کے صدر ڈاکٹر محسن انصاری کی زیرِ صدارت حلقہ احباب ترکیہ کا اہم تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ترکیہ میں تنظیمی سرگرمیوں کے فروغ، مستقبل کے لائحۂ عمل اور احباب کے باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں متفقہ طور پر برادر احسن شفیق کو ناظم حلقہ احباب ترکیہ منتخب کیا گیا۔


#ترکیہ

Jamiat Foundation Day 2024 - Ahbab e Jamiat Turkiye 🇵🇰🇹🇷
24/12/2024

Jamiat Foundation Day 2024 - Ahbab e Jamiat Turkiye 🇵🇰🇹🇷

23/12/2024

Jamiat Foundation Day 2024 🇵🇰🇹🇷

29/10/2024

Address

Istanbul

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahbab-e-Jamiat Türkiye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahbab-e-Jamiat Türkiye:

Shortcuts

Share