18/06/2026
𝐓𝐡𝐚𝐢‑𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐞 (𝐓𝐏𝐂𝐂), Proudly extends its sincere congratulations to Vibeke Lyssand Leirvag on her election for the third consecutive term as Chairwoman of 𝐭𝐡𝐞 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭 𝐅𝐨𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐞 𝐢𝐧 𝐓𝐡𝐚𝐢𝐥𝐚𝐧𝐝 (𝐉𝐅𝐂𝐂𝐓).
تھائی۔پاکستان چیمبر آف کامرس (ٹی پی سی سی)،محترمہ ویبیکے لیسانڈ لیرووگ کو تیسری مرتبہ تھائی لینڈ میں مشترکہ غیر ملکی چیمبرز آف کامرس (جے ایف سی سی ٹی) کی چیئر وومن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
ان کی دوبارہ انتخابی کامیابی بین الاقوامی کاروباری برادری کے اعتماد اور قیادت پر یقین کی عکاسی کرتی ہے۔ ٹی پی سی سی جے ایف سی سی ٹی کے مشن کی مکمل حمایت کرتا ہے اور پائیدار ترقی و بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے شانہ بشانہ کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔
fans
Ministry of Foreign Affairs, Islamabad
กระทรวงการต่างประเทศ Ministry of Foreign Affairs of the Kingdom of Thailand
Pakistan Embassy Thailand
Royal Thai Embassy Islamabad
Joint Foreign Chambers of Commerce in Thailand
Overseas Pakistanis Thai Association Opa-Th