13/08/2026
✅ پھیلا ہوا وہ ہاتھ خدا کا میں نے دیکھا ہے.....
✅ پیار بھرا دل پاک خدا کا میں نے دیکھا ہے......
بہت ہی بابرکت اور خوبصورت گیت ہے۔
برکت پائیں، لائک، کمنٹ اور شیئر بھی کریں..
خُدا آپ سب کو برکت عطا فرمائے۔آمین