Minhaj-ul-Quran International Sundsvall

Minhaj-ul-Quran International Sundsvall Minhaj-ul-Quran International, working to promote peace, tolerance, interfaith harmony and education

20/05/2026
19/05/2026

ماہِ ذو الحجہ کے پہلے دس دنوں میں عبادت کی فضیلت

ماہِ ذی الحج کی ابتدائی دس راتیں اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں، برکتوں اور روحانی انوار سے معمور مقدس ساعتیں ہیں۔ اِن بابرکت راتوں کی عظمت کا اندازہ اس حقیقت سے ہوتا ہے کہ اِن میں کی جانے والی عبادت کو غیر معمولی فضیلت اور قربِ الٰہی کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جن دنوں میں الله رب العزت کی عبادت کی جاتی ہے اُن میں سے کوئی دن عشرۂ ذی الحجہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کے ہاں پسندیدہ نہیں۔ ان میں سے ہر دن کا روزہ سال کے روزوں اور ہر رات کا قیام لیلۃ القدر کے قیام کے برابر ہوتا ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

15/05/2026

بارگاہِ نبوی ﷺ کا ادب !
جب بندہ حضور نبی اکرم ﷺ کو عام انسانوں جیسا سمجھ کر مخاطب کرتا ہے، تو وہ اپنے ہی اعمال کو نیست و نابود کر دیتا ہے۔ بارگاہِ نبوی ﷺ میں معمولی سے بے ادبی عمر بھر کی عبادتوں سے محروم کر سکتی ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

مکمل پڑھنے کیلئے لمک پر کلک کریں: https://www.minhaj.org/urdu/tid/62407

15/05/2026
15/05/2026

Adress

Sundsvall
85232

Webbplats

Aviseringar

Var den första att veta och låt oss skicka ett mail när Minhaj-ul-Quran International Sundsvall postar nyheter och kampanjer. Din e-postadress kommer inte att användas för något annat ändamål, och du kan när som helst avbryta prenumerationen.

Kontakta Organisationen

Skicka ett meddelande till Minhaj-ul-Quran International Sundsvall:

Dela