15/03/2025
منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے مرکز ی شہر
ھنیگےمیں عظیم الشان افطار ڈنر کا اہتمام ھنیگے کے
صدر راجہ طیب صاحب اور جنرل سکیٹری راجہ محمد
رمضان صاحب کی طرف سے کیا گیا
عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی اللہ تعالٰی
تمام ساتھیوں کی محبتوں کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین