Baidara swat

Baidara swat Baidara is one of the largest villages in terms of area and population, located in Tehsil Matta of Swat Valley. It is home to around 27,000 people.
(8)

The village is known for its natural beauty, strong community, and rich cultural traditions.

توجہ ؟  اپنا رائے کمینٹس  کرے ،
23/05/2026

توجہ ؟ اپنا رائے کمینٹس کرے ،

نن پہ خپل کی کے دا سیند پہ چکر ، ❤️🥀👇Baidara swat The Ajmal Click's
23/05/2026

نن پہ خپل کی کے دا سیند پہ چکر ،
❤️🥀👇
Baidara swat The Ajmal Click's

23/05/2026

قربانی کیلئے جانوروں کے ریٹ، مویشی منڈی بیدرہ سوات ♥️👇😍

22/05/2026

ویلاگ کیلئے کونسا موبائل زبردست ہے ،
اپکے پاس کونسا موبائل ہے

خوشخبری بڑی عید بڑی افر، 😍👇😜 پیٹرول آور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے کمی کا اعلان
22/05/2026

خوشخبری بڑی عید بڑی افر، 😍👇😜 پیٹرول آور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے کمی کا اعلان

22/05/2026

خوبصورتی کا زکر ہوگا اور کالاکوٹ کا نام نہیں ہوگا یہ تو ہو نہیں سکتا ، کہ کالا کوٹ ایک چھوٹا سا گاؤں اپنی خوبصورتی قائم نہیں رکھ سکتا ،
🥀😍❤️ شیشہ اگنور کرے
Baidara swat The Ajmal Click's

22/05/2026

کیا اپ جانتے ہے کہ ختم نبوت ؟ ائے مل کر سب عہد کرے کہ ختم نبوت ہم سب کی زمہ داری ہے اس پر عمل کرے ❤️🥀😍
Baidara swat The Ajmal Click's

آرڈر وصول کئے بغیر نہیں جائیں گے۔۔۔۔۔جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ضلع سوات!مؤدبانہ گزارش ہے کہ ضلع سوات کے پی ایس ٹی امی...
22/05/2026

آرڈر وصول کئے بغیر نہیں جائیں گے۔۔۔۔۔
جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ضلع سوات!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ضلع سوات کے پی ایس ٹی امیدواران کے ٹیچنگ آرڈرز کافی عرصے سے تاخیر کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے تمام امیدوار شدید ذہنی دباؤ اور بے چینی میں مبتلا ہیں۔ امیدواران نے تمام ضروری مراحل مکمل کر لیے ہیں اور اب صرف آرڈرز کے اجرا کے منتظر ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں پی ایس ٹی امیدواران کے ٹیچنگ آرڈرز جاری ہو چکے ہیں، جبکہ ضلع سوات کے امیدوار اب بھی انتظار کی کیفیت میں ہیں۔ اس غیر ضروری تاخیر کی وجہ سے امیدواران کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

لہٰذا آپ سے پُرزور مطالبہ ہے کہ ضلع سوات کے پی ایس ٹی ٹیچنگ آرڈرز جلد از جلد جاری کیے جائیں تاکہ امیدواران مزید ذہنی اذیت سے بچ سکیں اور اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکیں۔

بصورتِ دیگر مزید تاخیر کے جواب میں ضلع سوات کے تمام پی ایس ٹی امیدواران ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے پُرامن احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

والسلام ۔۔۔جملہ پی ایس ٹی امیدواران، ضلع سوات

اللہ پاک دے اوبخی
22/05/2026

اللہ پاک دے اوبخی

گیمن پل بیدرہ 🥀😍👇
22/05/2026

گیمن پل بیدرہ 🥀😍👇

21/05/2026

کوز کانجو کے پرانے گھر ، ❤️😍👇
Baidara swat The Ajmal Click's

Address

Baidara Swat

19240

Telephone

+966500060000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baidara swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share