Awaz Pakistan

Awaz Pakistan مسجد کی پہلی صف میں اگرکوئی غریب
بیٹھ جائے تواسےاٹھانے?

پرائمری کے بچوں کو سزا نہ دیں!!! 8:30 پر حاضری اور 1:40 پر چھٹی دینا پرائمری کے بچوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ پرائمری کے بچے ا...
08/10/2026

پرائمری کے بچوں کو سزا نہ دیں!!!
8:30 پر حاضری اور 1:40 پر چھٹی دینا پرائمری کے بچوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ پرائمری کے بچے اسکولوں سے چھٹی ہونے کے بعد گھروں میں کھانے کے بعد مساجد میں ناظرہ قران پڑھتے ہیں لہذا ان بچوں کی وہ تعلیم و تربیت بھی سخت متاثر ہوگی۔ پرائمری کے بچوں کو 1:40 تک اسکولوں میں بھوکے رکھنا ان کی صحت کے لئے بھی اچھا نہیں۔ والدین اور اساتذہ کا بھی یہی مؤقف ہے کہ پرائمری کے بچوں کی حاضری 7:30 اور 12 بجے چھٹی مناسب ہیں۔ حکومت پرائمری کے نئے شیڈول/ٹائم ٹیبل پر نظر ثانی کریں۔۔

05/10/2026

سعودی عرب میں جو لوگ بے روزگار ہیں میرے ساتھ رابطہ کریں اقامہ ویلڈ ہونا ضروری ہے

28/09/2026

✈️🇵🇰 پی آئی اے کی نئی پابندی
فضائی میزبان دورانِ فلائٹ صرف 20 سگریٹ (ایک پیکٹ) ساتھ رکھ سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ پر کارروائی ہوگی۔

28/09/2026

نوشہرہ: ڈی پی او سونیا شمروز خان نے صابر آباد چوکی کے انچارج رمیم خان کو مبینہ طور پر معطل کرکے لائن حاضر کر دیا۔
ذرائع کے مطابق معاملے کی محکمانہ انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔

27/09/2026

سور پل پولیس چیک پوسٹ پر عوام کا نظامپور پولیس کے
خلاف احتجاج،، نظام پور میں پولیس چیکنگ سے عوام پریشان، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

آج کل نظام پور کے مختلف علاقوں اور چیک پوسٹوں پر پولیس کی مسلسل چیکنگ کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ متعدد ناکوں پر بار بار گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی جاتی ہے، حتیٰ کہ خواتین اور فیملی کے ساتھ سفر کرنے والے افراد کو بھی بار بار روک کر تلاشی اور پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے عوام میں بے چینی اور پریشانی بڑھ رہی ہے۔

خصوصاً ملنگی چوکی کے سامنے، سرپل کے قریب قائم چیکنگ پوائنٹ اور دیگر ناکوں پر چیکنگ کے حوالے سے شہری شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ جرائم، منشیات اور دیگر سنگین مسائل کے سدباب کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو غیر ضروری تنگ کرنے سے بھی گریز کیا جانا چاہیے۔

شہریوں کے مطابق پولیس اگر اسمگلنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے تو اس کے ساتھ منشیات فروشی، چرس اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھی مؤثر اور یکساں کارروائی ہونی چاہیے۔ عوام نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چیکنگ کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے، خواتین اور فیملیز کے ساتھ سفر کرنے والے شہریوں کے احترام کو یقینی بنایا جائے اور قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو غیر ضروری پریشانی سے نجات مل جائے

゚viralシ

27/09/2026
24/09/2026

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو
کیونکہ اللہ پاک سے بہتر کوئی تقسیم نہیں کر سکتا

Address

Arfa
Taif

Telephone

+923124615833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awaz Pakistan:

Shortcuts

Share