اِتفاق تنظیم کوٹو - Itifaq Tanzim Koto

اِتفاق تنظیم کوٹو - Itifaq Tanzim Koto اتفاق تنظیم کوٹو الریاض سعودی عرب میں پاکستانیوں کے فلاح وبہبود کیلئے نیک نیتی پر قائم ایک تنظیم ہے۔

جیسا کہ آپ صاحباں کو معلوم ہے کہ کسی تنظیم کامقصد اور مطلب منتظم انداز میں کسی کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہوتا ہے۔ اسی طرح اتفاق تنظیم کوٹو بھی پردیس میں پاکستانیوں) خاص کر لواحقین( کے فلاح وبہبود کیلئے نیک نیتی پر قائم ایک تنظیم ہے۔
جن لوگوں نے اس کے تاسیس میں حصہ لیا , اپنا وقت اور پیسہ خرچ کیا ان میں بہت سے وفات پا چکے ہیں، کئی اپنے ملک کو لوٹ چکے ہیں اور بہت سے اب بھی خلوص نیت کیساتھ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان لوگوں کو تاقیامت اس کا آجر اور ثواب ملتا رہے گا۔

Address

Hai Shamesi
Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اِتفاق تنظیم کوٹو - Itifaq Tanzim Koto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share