Pakistanis in KSA

Pakistanis in KSA The best way to succeed in life is to act on the advice we give to others

18/04/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
صرف دو آدمیوں پر رشک کرنا چاہیئے، ایک اس آدمی پر جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اس میں سے رات دن (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتا ہے، دوسرا اس آدمی پر جس کو اللہ تعالیٰ نے علم قرآن دیا اور وہ رات دن اس کا حق ادا کرتا ہے.
سنن الترمذي : 1936

13/04/2024

ہاں تو پیارے پردیسیوں عید کیسی گزری آپکی۔

تمام اہل اسلام  کو عید مبارک ہو۔
09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو۔

08/04/2024

Raining in Riyadh

08/04/2024

ریاض میں مسلسل بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

08/04/2024

سعودیہ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہو گی اللہ اس رمضان المبارک کو ہم سب کیلئے باعث بخشش فرمائے🌙

10/03/2024

بریکنگ : سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز پیر 11 مارچ کو یکم رمضان المبارک ہو گا🌙

10/03/2024

بریکنگ: مملکت کے مختلف علاقوں میں چاند دیکھنے والی کمیٹیوں نے رمضان کا چاند دیکھنا شروع کر دیا ہے 🌙

10/03/2024
14/02/2024

ریاست 90 لاکھ پاکستانیوں کو بھول جاتی ہے کہ وہ اصل گیم چینجر ہیں ۔ آپ ان سب کو عام لیبر نہ سمجھیں۔ پاکستان کے 80 فیصد دماغ تو ملک سے باہر چلے گئے ۔ ان میں بڑی تعداد پڑھے لکھے پروفیشنل لوگوں کی ہے ۔ ایک گھر سے ایک بندہ باہر ہے تو ایک اوورسیز پاکستانی پاکستان میں 10 لوگوں کی سوچ ۔ فیصلے پر اثرانداز ہوتا ہے ۔ پاکستان کے 8 کروڑ ووٹرز پر 90 لاکھ اوورسیز پاکستانی اپنا اثرورسوخ رکھتے ہیں ۔
اتنی بڑی تعداد میں ووٹرز کو گھر سے نکالنے میں انکا ہی ہاتھ ہے ۔۔ جنکو آپ کچھ نہیں سمجھتے ۔۔ وہ موبائل فون لانے پر بھی ٹیکس دیتے ہیں ۔۔
بار بار کہتا رہا ہوں ۔۔ اوورسیز پاکستانیوں کو اہمیت دیں ۔ انکو اپنی الگ پہچان دیں ۔ جو کہ خاص ہو ۔۔ یہ لوگ پاکستان میں سیاسی استحکام بھی لا سکتے ہیں اور معاشی استحکام بھی لا سکتے ہیں ۔۔ پاکستان میں پراپرٹی سب سے بڑی انڈسٹری تھی ۔۔ کیوں بیٹھ گئی ؟بلکہ تباہ ہو گئی ۔۔۔ اب بھی وقت ہے ۔ اوورسیز پاکستانیوں کو سیاسی پسند نا پسند سے بالاتر رکھ کر ۔۔ انکو اہمیت دیں ۔۔ استحکام خود ہی آ جائے گا ۔۔
پاکستان زندہ باد

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistanis in KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share