Global Valley

Global Valley its all about global politics and environments and other
especially about Pakistan

24/03/2026

حامد میر کا یہودی ربی سے سوال
عام یہودیوں اور نیتن یاہو میں کیا فرق ہے؟

24/03/2026

ایران نے کامیابی کے ساتھ شمالی اسرائیل کے شہر صفہ کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
یہاں اسرائیلی فوج کی 91ویں ڈویژن کا ہیڈکوارٹر ہے جو لبنان میں کارروائیوں میں مصروف ہے۔

22/03/2026

اللہ اکبر
بریکنگ نیوز
ایرانی ڈرونز اسرائیلی فضائی صنعتوں اور خطے میں امریکی جاسوس طیاروں کے اڈوں کو نشانہ بنانے کے لئے روانہ

22/03/2026

ساری دنیا جانتی ہے کہ" پاکستان کے لیے خان ضروری ہے"

22/03/2026

اختیار ولی بمقابلہ ارشاد بھٹی

21/03/2026

ڈیمونا اسرائیل مزائل گرنے کے بعد مناظر۔

21/03/2026

اللّٰہ اکبر
ایرانی میزائل کے لگنے کے بعد تباہی کے مناظر

21/03/2026

جنوبی اسرائیلی شہر "دیمونا" پر ایرانی میزائل حملہ ، 20 مقامات پر تباہی اور 40 سے زائد زخمیوں کی اطلاعات ہیں

21/03/2026

اللّٰہ اکبر
ایران کے ہائپرسونک میزائلوں کا گرجتے ہوئے دیمونا پر لگنے کے مناظر

21/03/2026

‏ایک طرف دنیا میں ظلم و ستم کی داستان جاری ہے جہاں مسلمان بہن بھائی شہید کیے جا رہے ہیں
دوسری طرف اسلامی جمہوریہ پاکستان میں چاند رات ڈانس پارٹی منائی جا رہی ہے
واقعی پاکستانی ہجوم بے ضمیر اور مردہ ہیں

21/03/2026

صدر پیوٹن نے قرآن پاک کو احترام سے چوما اور کہا کہ روس میں اس کی بے حرمتی یا بے عزتی کرنا جرم ہے۔

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Global Valley:

Share