Pakistan Overseas Community Global - KSA

Directions Contact the organization

Pakistan Overseas Community Global - KSA Community

12/09/2024
Ramadan Kareem
29/03/2024

Ramadan Kareem

Iftar with friends
24/03/2024

Iftar with friends

عید سعید!ربنا تقبل منا و منکم صالح الاعمال
21/04/2023

عید سعید!
ربنا تقبل منا و منکم صالح الاعمال

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ  اللہ اکبر و للہ الحمد۔ اللہ اکبرکبیرا و...
13/04/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ اللہ اکبر و للہ الحمد۔ اللہ اکبرکبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بُكْرَةً و اصیلا۔
ہمارے پیارے قرآن کے ساتھیو!مبارک ہو آپ سب کو یکم رمضان سے شروع ہونے والا روحانی سفر، قرآن کے مقدس اوراق سے گزرتا آج پارہ 30 عمہ یتساءلون تک آ پہنچا۔ اس بار مشقت کچھ زیادہ رہی۔ ہم نے ایک دن میں دو جز/ پارے دن اور رات میں تقسیم کر کے مکمل کیے۔ خراج تحسین پیش کرتی ہوں اپنے ان تمام بہنوں اور بھائیوں کو جو باوجود اپنی مصروفیات کے ثابت قدم رہے۔
دنیا کے ہر سفر کی حقیقت یہی ہے کہ ختم ہو جاتا ہے مگر اللہ سبحان و تعالٰی کی باتیں، اسکی محبت و الفت کا اثر نہ ختم ہونے والا ہے۔ نہ جانے اگلے سال ہم میں سے کون اپنے اعمال کی گٹھڑی کے ساتھ اپنی جائے قرار میں محو خواب ہو۔ یہ دارالعمل ہے، خوب تھکائیے خود کو کہ قبر میں سکون کی نیند سو سکیں۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ ہماری یہ ادنٰی کاوش بارگاہ الہی میں قبولیت پائے گی اور ہمارے اعمال ہردو جہاں میں اسکی گواہی دیں گے۔
آج 23 رمضان کی وہ مبارک رات ہے کہ قرآن کی تفسیر سورہ فجر سے آگے مکمل کیجائے گی اور دعائے ختم قرآن رات 11:00 بجے سعودی عرب اور 01:00 بجےپاکستان کے مقامی وقت کیمطابق فیس بک سے براہ راست نشر کی جائے گی۔ آپ سے درخواست ہے کہ دعائے ختم قرآن میں خود بھی شامل ہوں اور اپنے احباب کو بھی لنک بھیجیں۔
اللہ تمام مسلمانوں کے روزے اور عبادات قبول فرمائے اور اس خدمت کے بدلے میں ہماری گردنیں دوزخ سے آزاد کر دے۔ آمین۔
ربنا تقبل منا و منکم صالح الاعمال۔
منتظمین دورہء قرآن
پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل شعبہء خواتین سعودی عرب /ریڈ امہ و ریڈ پاکستان,سیدہ نمیرہ محسن شیرازی
لنک کل شام تک شئر کردیا جائے گا۔
نوٹ : جو سامعین اپنی مصروفیات کی بناء پر ابھی مکمل تفسیر نہ سن پائے ہیں ان سے گزارش ہے ہمارے کسی بھی فیس بک پیج سے اپنی تفسیر مکمل کر لیں اور ہمیں میسج میں اپنا مکمل نام، شہریت، ملک اور پیشہ لکھ بھیجیں تاکہ آپ کی برقی سند آپ کو ارسال کی جا سکے۔
اگر آپ اپنی ذاتی تفصیلات واٹس ایپ گروپ میں نہیں دینا چاہتے تو الگ سے میسج کردیں۔
شکریہ
سٹریم یارڈ میں داخل ہونے کا لنک مندرجہ ذیل ہے۔

Engage your Facebook, or YouTube, Live audience with interviews and shows; all the tools you need for professional shows right in your browser.

12/04/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ اللہ اکبر و للہ الحمد۔ اللہ اکبرکبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بُكْرَةً و اصیلا۔
ہمارے پیارے قرآن کے ساتھیو!مبارک ہو آپ سب کو یکم رمضان سے شروع ہونے والا روحانی سفر، قرآن کے مقدس اوراق سے گزرتا آج پارہ 30 عمہ یتساءلون تک آ پہنچا۔ اس بار مشقت کچھ زیادہ رہی۔ ہم نے ایک دن میں دو جز/ پارے دن اور رات میں تقسیم کر کے مکمل کیے۔ خراج تحسین پیش کرتی ہوں اپنے ان تمام بہنوں اور بھائیوں کو جو باوجود اپنی مصروفیات کے ثابت قدم رہے۔
دنیا کے ہر سفر کی حقیقت یہی ہے کہ ختم ہو جاتا ہے مگر اللہ سبحان و تعالٰی کی باتیں، اسکی محبت و الفت کا اثر نہ ختم ہونے والا ہے۔ نہ جانے اگلے سال ہم میں سے کون اپنے اعمال کی گٹھڑی کے ساتھ اپنی جائے قرار میں محو خواب ہو۔ یہ دارالعمل ہے، خوب تھکائیے خود کو کہ قبر میں سکون کی نیند سو سکیں۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ ہماری یہ ادنٰی کاوش بارگاہ الہی میں قبولیت پائے گی اور ہمارے اعمال ہردو جہاں میں اسکی گواہی دیں گے۔
کل 23 رمضان کی وہ مبارک رات ہے کہ قرآن کی تفسیر سورہ فجر سے آگے مکمل کیجائے گی اور دعائے ختم قرآن رات 11:00 بجے سعودی عرب اور 01:00 بجےپاکستان کے مقامی وقت کیمطابق فیس بک سے براہ راست نشر کی جائے گی۔ آپ سے درخواست ہے کہ دعائے ختم قرآن میں خود بھی شامل ہوں اور اپنے احباب کو بھی لنک بھیجیں۔
اللہ تمام مسلمانوں کے روزے اور عبادات قبول فرمائے اور اس خدمت کے بدلے میں ہماری گردنیں دوزخ سے آزاد کر دے۔ آمین۔
ربنا تقبل منا و منکم صالح الاعمال۔
منتظمین دورہء قرآن
پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل شعبہء خواتین سعودی عرب /ریڈ امہ و ریڈ پاکستان,سیدہ نمیرہ محسن شیرازی
لنک کل شام تک شئر کردیا جائے گا۔
نوٹ : جو سامعین اپنی مصروفیات کی بناء پر ابھی مکمل تفسیر نہ سن پائے ہیں ان سے گزارش ہے ہمارے کسی بھی فیس بک پیج سے اپنی تفسیر مکمل کر لیں اور ہمیں میسج میں اپنا مکمل نام، شہریت، ملک اور پیشہ لکھ بھیجیں تاکہ آپ کی برقی سند آپ کو ارسال کی جا سکے۔
اگر آپ اپنی ذاتی تفصیلات واٹس ایپ گروپ میں نہیں دینا چاہتے تو الگ سے میسج کردیں۔
شکریہ
# Read Ummah

Assilamoalaikum wa Rahmatullah wa barakatuhu! ففرو الی اللہ To all members of Dora_e_Quran, our session for the 15th par...
31/03/2023

Assilamoalaikum wa Rahmatullah wa barakatuhu!
ففرو الی اللہ
To all members of Dora_e_Quran, our session for the 15th para will be tonight after half an hour. We will be going through the journey of Surah Bani Israel.Join us to listen about the night journey of Rasool Allah (saw) to the seven skies and sacred meeting with Allah.Let's listen to the divine message of Allah and reflect upon. Let our hearts be glorified with the light of truth. Be steadfast, hold your Mushaf, highlighters and switch off Duniya for 2 and a half hours.
Yours truly.
Servant of Allah
Find us on # syedaNumeraMohsin every day between 08:30 night to11 :30 pm KSA time and 10:30pm to 02:00am Pakistan standard time.
Our link to enter studio is mentioned below.

Engage your Facebook, or YouTube, Live audience with interviews and shows; all the tools you need for professional shows right in your browser.

پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز انگلش روزنامہ  # The...
24/03/2023

پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز انگلش روزنامہ # The voice of truth # لاہور میں رپورٹ/ عابد شمعون چاند @ چئیرمین پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰✍
پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز روزنامہ # جنت نظیر # مظفر آباد میں رپورٹ/ راجہ نوید الرحمن @ مرکزی جنرل سیکرٹری پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰
پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز ہفت روزہ # فصیل نامہ # ملتان میں رپورٹ/ عابد شمعون چاند " اوورسیز ایڈیٹر ہفت روزہ " فصیل نامہ @ چئیرمین پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰✍
پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز روزنامہ # سچ کی آواز # لاہور میں رپورٹ/ عابد شمعون چاند @ چئیرمین پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰✍
پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز روزنامہ # 3 سٹار # میں رپورٹ/ عابد شمعون چاند @ چئیرمین پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰✍
پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز روزنامہ # عوامی لیڈر # لاہور میں رپورٹ/ ارشد علی غوری @ صدر القصیم ریجن پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰
پی او سی گلوبل شعبہ خواتین کی صدر سیدہ نمیرہ محسن کی جانب سے رنگا رنگ رمضان میلہ منعقد کیا گیا نیوز روزنامہ # راہ نما # میں رپورٹ/ ملک عرفان علی @ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم 🇸🇦🇵🇰

Address

Olaya Computer Market
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Overseas Community Global - KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Overseas Community Global - KSA:

Shortcuts

Share