Mutahir Khan Trust

Mutahir Khan Trust The value of humanity and service is among our top priorities : Mutahir Khan 03348481092

21/08/2026

کل ہنگو میں سٹریٹ موومنٹ، وزیر اعلئ سہیل آفریدی کی آمد
اس حوالے سے ایم پی اے شاہ تراب خان کا خصوصی انٹرویو، جس میں پی ٹی آئی ورکرز، یوتھ اور عوام کے نام اہم پیغام

21/08/2026

ہنگو گاؤں شاہوخیل میں پانی کی شدید قلت کے باعث غریب اور ضرورت مند لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی کی تلاش اور فراہمی کا کام شروع کیا۔ اللہ کے فضل سے پانی کا کامیاب ہونا ممکن ہوا، لیکن اسے گھروں تک پہنچانے کے لیے پانی کا پلانٹ، پائپ، ٹینکی اور دیگر ضروری سامان درکار ہے، جس پر کافی اخراجات آ رہے ہیں۔
یہ کام صرف چند افراد کا نہیں بلکہ پورے گاؤں کی بنیادی ضرورت ہے۔ ہم تمام مخیر حضرات اور اہلِ علاقہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس نیک کام میں تعاون کریں۔
آپ کا معمولی سا تعاون بھی کئی غریب خاندانوں تک پانی پہنچانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیں، مل کر شاہوخیل کے لوگوں کو پانی جیسی بنیادی نعمت فراہم کریں
03349266367 Easypaisa

03339676204 رابطہ نمبر

16/08/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ عظیم خوشخبری
ڈھائی سال پہلے ہم نے اورکزئی درند شیخان ایک مسجد پر کام شروع کیا تھا اللہ کے فضل و کرم سے کچھ دن پہلے مسجد اصحابِ بدر اور جامعہ فاروقیہ کا افتتاح ہو گیا یہ سب آپ کے خلوص، دعاؤں اور مالی تعاون کا نتیجہ ہے لیکن ابھی سفر باقی ہے مسجد و مدرسہ کی تعمیر کے کئی اہم مراحل ابھی تکمیل طلب ہیں
1.مسجد کا پلستر
2. دروازے اور کھڑکیاں
3. بجلی کی فٹنگ اور وائرنگ
4. شمسی توانائی پلانٹ
5. فرش، وضو خانہ اور دیگر ضروری کام
آئیے! اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں آپ کا تھوڑا سا تعاون، کسی بچے کو حافظ قرآن بنا سکتا ہے۔ آپ کا دیا ہوا ایک دروازہ، قیامت تک ثواب کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ جو سخی حضرات تعاون کرنا چاہیں، ان سے رابطہ کی درخواست ہے زمہ داران رابطہ اور اکاونٹ نمبرز
📱 واٹس ایپ نمبر: مفتی عبدالحلیم 03119477150
💳 ایزی پیسہ اکاؤنٹ: 03416830511
📞 رابطہ نمبر: 03340542716
📱 بہارگل واٹس ایپ: 03059250953
رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"_ (بخاری)
*نوٹ: تعاون کرنے سے پہلے تسلی کر لیں، اور رسید ضرور حاصل کریں۔ اللہ آپ کے مال و جان میں برکت دے۔ آمین یا رب العالمین

07/08/2026

گلاب ماما ایک انتہائی محنت کش اور محنتی انسان تھے۔ مزدوری سے واپس آتے ہوئے اچانک شدید طوفان آیا، جس سے بچنے کے لیے وہ ایک دیوار کے ساتھ کھڑے ہوگئے، مگر بدقسمتی سے دیوار ان پر آگری، جس کے نتیجے میں ان کی ایک ٹانگ ضائع ہوگئی۔ ان کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ان کے لیے یہ وہیل چیئر خریدی گئی تاکہ وہ اپنی روزمرہ زندگی میں آسانی کے ساتھ نقل و حرکت کرسکیں ۔ آپکی تعاون ایسے مستحق خاندانوں کیلئے ہیں 03348481092

03/08/2026

اج ہنگو کا موسم

31/07/2026

الحمدللہ! وہ مدرسہ جہاں 100 سے زائد طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، اس کی کئی ماہ سے بند واٹر سکیم دوبارہ بحال کر دی گئی۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین۔

28/07/2026

😊

25/07/2026

مفتی محمد یونس قاسمی صاحب کا افتتاحی دعا اور تقریب سے خطاب

23/07/2026

الحمدللہ ۔ سکون
1 کلومیٹر فاصلے پر مستحق گھرانوں کیلئے واٹر سپلائی سکیم مکمل

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutahir Khan Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mutahir Khan Trust:

Shortcuts

Share