Ch Sajid Shabir

Call Directions Contact the organization

Ch Sajid Shabir Bloger // Muslim // SocialMediaActivist // Humanitarian //

10/04/2026

یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے ! 🇵🇰🦅

10/04/2026

جنگ رکے نہ رکے مزاکرات کامیاب ہوں نا ہوں دنیا میں لیکن پاکستان واحد وہ ملک ہے جس نے یہ جنگ رکوانے کی کوشش تو کی ہے اور اس کا کریڈٹ موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو جاتا ہے جس نے پاکستان کو دنیا بھر میں عزت دلوائی۔
لہٰذا برائے مہربانی اس میں کیڑے نہ نکالیں اور پاکستانی بن کر اس کو سراہیں۔

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں🦅📌
23/07/2025

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں🦅📌

عمر رواں کو.... روکیے..... آواز دیجیے ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ🥀
20/06/2025

عمر رواں کو.... روکیے..... آواز دیجیے
ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ🥀

تم جتنی بھی پلاننگ کر لو، کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہو گا جو تمہارے قابو سے باہر ہو گا۔ مشکلات آئیں گی، ناکامیاں ملیں گی، کچھ...
19/06/2025

تم جتنی بھی پلاننگ کر لو، کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہو گا جو تمہارے قابو سے باہر ہو گا۔ مشکلات آئیں گی، ناکامیاں ملیں گی، کچھ خواب ٹوٹیں گے ، مگر یہی زندگی کا حصہ ہے!

آسان زندگی کا انتظار نہ کریں.. اسے اپنے پسینے سے خریدیں، اپنی دولت خود بنائیں!
18/06/2025

آسان زندگی کا انتظار نہ کریں.. اسے اپنے پسینے سے خریدیں، اپنی دولت خود بنائیں!

بس اپنا ہی مسلہ سنبهالہ نہیں گیا یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم
16/06/2025

بس اپنا ہی مسلہ سنبهالہ نہیں گیا
یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم

جو شخص تم پر ایک بار بھی مہربانی کرے، اُسے کبھی نہ بھولنا، چاہے دنیا اُسے فراموش کر دے۔🦅
15/06/2025

جو شخص تم پر ایک بار بھی مہربانی کرے، اُسے کبھی نہ بھولنا، چاہے دنیا اُسے فراموش کر دے۔🦅

"ہر بڑے کی نصیحت پر کان نہ دھریں، احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں، عمر کا احترام کریں، لیکن وضاحت طلب کریں۔"
14/06/2025

"ہر بڑے کی نصیحت پر کان نہ دھریں، احمق بھی بوڑھے ہو جاتے ہیں، عمر کا احترام کریں، لیکن وضاحت طلب کریں۔"

Address

Al Ahmad
Riyadh
12475

Telephone

+923414630551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Sajid Shabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Sajid Shabir:

Shortcuts

Share