Zikr-e-Mustafa صلى الله تعالى عليه واله وسلم

Zikr-e-Mustafa صلى الله تعالى عليه واله وسلم ♥خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفی نہ کرے ♥ ہمارے منہ میں ہو ایس?

خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفی نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے

*Likhnay betha he tha Tareef-e-Naam-e-Muhammad*
*Alfaaz Khatam ho gaye tareef shroo honay say qabl*

Us* Naam ko Laboon pay farozan tou kijeyay,,
Mumkin nahi Chiragh jalay per roshnee na ho ,, :)

صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب--صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد

20/04/2026

عیسوی لحاظ سے آقاکریم ﷺ کا یوم ولادت مبارک ہو۔
20 اپریل جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

سال آئندہ شاہ امم تم، کرنا ہم سب پہ بھی یہ کرم تمتم مدینے میں رمضاں دکھانا، الوداع الوداع ماہ رمضاں
21/03/2026

سال آئندہ شاہ امم تم، کرنا ہم سب پہ بھی یہ کرم تم
تم مدینے میں رمضاں دکھانا، الوداع الوداع ماہ رمضاں

Lagta ha k sab dunia mehmaan Un* he ki ha.!!
Iftaar ke lagtay hain jb khwaan Madine me.!!!!
* صلى الله تعالى عليه واله وسلم

16/03/2026

الفاتحہ - 26 رمضان المبارک - یومِ وصال
پیرِ طریقت حضرت مولانا عبدالحمید مُحمد سالم القادری عثمانی بدایونی علیہ رحمۃ

یوم بدر  __  ۱۷ رمضان المبارک 🏹17th Ramadan ....Iftar at Dargah e Qadria badayun shareef.
07/03/2026

یوم بدر __ ۱۷ رمضان المبارک 🏹
17th Ramadan ....
Iftar at Dargah e Qadria badayun shareef.

لگتا ہے کہ سب دنیا ، مہمان انہی کی ہے ،افطار کے لگتے ہیں ، جب خوان مدینے میں!❤
07/03/2026

لگتا ہے کہ سب دنیا ، مہمان انہی کی ہے ،
افطار کے لگتے ہیں ، جب خوان مدینے میں!

The greatest iftar in the world - Masjid al-Nabawi.

May Allah bless us all with the honour of breaking fast under the shade of the Green Dome.

06/03/2026
24/02/2026

17/01/2026

05/10/2025

ہر گھڑی مہرباں ذاتِ باری رہے ، فیض جاری رہے
عالمِ کیف میں بزم ساری رہے ، فیض جاری رہے

سر پہ ولیوں کا تاجِ امامت رہے ، تا قیامت رہے
سلسلہ غوثِ اعظم کے فیضان کا ، مرحبا مرحبا

05/09/2025

🌹جشنِ مولودِ رحمة اللعالمین ﷺ🌹

1500،Jashn e EID e Milaaad un Nabi صلی اللہ علیہ وسلم
31/08/2025

1500،
Jashn e EID e Milaaad un Nabi
صلی اللہ علیہ وسلم

Shukr sd Shukr phr aaya baKhushi!
Yom'e Milaad'e Rasool'e Arabi.!!

*صلی اللہ علیہ وسلم*رب نے کیا ، اتمام نعمت،آئے جہاں میں ختم رسالت،کون و مکاں کا جشن مسرت،باعث کن کی عید ولادت،*صلی اللہ ...
25/08/2025

*صلی اللہ علیہ وسلم*
رب نے کیا ، اتمام نعمت،
آئے جہاں میں ختم رسالت،
کون و مکاں کا جشن مسرت،
باعث کن کی عید ولادت،
*صلی اللہ علیہ وسلم*

Address

Masjid E Nabawi
Medina
78692

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr-e-Mustafa صلى الله تعالى عليه واله وسلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share