Abu Saalim Production

Abu Saalim Production Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abu Saalim Production, Nonprofit Organization, Haram Al Madinah, Medina.

12/05/2026

Dar Ul Uloom AbuSaalim Weekly Activities

دارالعلوم ابوسالم کی جانب سے خواتین کیلئے 4 سالہ درس نظامی کورس
11/05/2026

دارالعلوم ابوسالم کی جانب سے خواتین کیلئے 4 سالہ درس نظامی کورس

🌟 دارالعلوم ابو سالم میں خصوصی اصلاحی و تربیتی نشست 🌟الحمدللہ!دارالعلوم ابو سالم میں معروف موٹیویشنل اسپیکر اور عالمِ دی...
08/05/2026

🌟 دارالعلوم ابو سالم میں خصوصی اصلاحی و تربیتی نشست 🌟

الحمدللہ!
دارالعلوم ابو سالم میں معروف موٹیویشنل اسپیکر اور عالمِ دین علامہ مفتی اویس خان ناغڑ نے خصوصی تشریف آوری فرمائی۔

اس موقع پر حضرت نے طلبۂ کرام کو نہایت قیمتی نصائح فرمائیں اور علمِ دین کی اہمیت، اچھے اخلاق، والدین کی خدمت، وقت کی قدر اور کامیابی کے اصولوں پر مفید گفتگو کی۔ طلبہ نے نہایت دلچسپی اور شوق کے ساتھ اس بیان سے استفادہ حاصل کیا۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی آمد کو دارالعلوم اور طلبہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے اور ہمیں علمِ دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

26/04/2026

*GRAND OPENING NIGHT* *درس نظــــــــــــامی*
🛰️ براہ راست
_______________
دارالعلوم ابو سالم اسکالرز اکیڈ می
زیر سر پرستی : مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب
زیر سایہ : پیر سید اکرم شاہ علوی سیفی صاحب
خصوصی خطاب : مفتی محمد وسیم اختر المدنی صاحب
زیر نگرانی : مفتی سالم الدین شاہ علوی سیفی صاحب
🎥 *SAKHI* _ 𝗣𝗥𝗢𝗗𝗨𝗖𝗧𝗜𝗢𝗡
𝘊𝘢𝘱𝘵𝘶𝘳𝘪𝘯𝘨 𝘔𝘰𝘮𝘦𝘯𝘵𝘴, 𝘊𝘳𝘦𝘢𝘵𝘪𝘯𝘨 𝘔𝘦𝘮𝘰𝘳𝘪𝘦𝘴
📞 𝘽𝙤𝙤𝙠 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙎𝙥𝙚𝙘𝙞𝙖𝙡 𝘿𝙖𝙮 𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙐𝙨
📱 0312-0283925 (MUHMMAD OHAD RAZA)

25/04/2026
اس بابرکت محفل میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔ جزاک اللہ
22/04/2026

اس بابرکت محفل میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔ جزاک اللہ

21/04/2026

آخری سفر۔
قبلہ شیخ الحدیث مفتی الیاس رضوی اشرفی رحمة الله عليه

20/04/2026

تمام مسلمان اپنی مغفرت کیلئے نماز جنازہ میں ضرور شرکت فرمائیں ایک عالم دین کا جنازہ پڑھنا ہماری مغفرت کا سبب بن سکتا ہے
تمام ساتھی اسکو Share بھی کریں

Address

Haram Al Madinah
Medina
42312

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Saalim Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share