حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کھرل ٹرسٹ انٹر نیشنل

  • Home
  • Saudi Arabia
  • Mecca
  • حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کھرل ٹرسٹ انٹر نیشنل

حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کھرل ٹرسٹ انٹر نیشنل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کھرل ٹرسٹ انٹر نیشنل, Non-Governmental Organization (NGO), Mecca.

23/02/2026
21/02/2026
14/03/2024

کوٹ مٹھن میں ایک مجذوب تھا جو ہر آتے جاتے سے ایک ہی سوال پوچھتا رہتا کہ
" عید کڈاں" ( عید کب ہو گی )
کچھ لوگ اس مجذوب کی بات اَن سُنی کر دیتے اور کچھ سُن کر مذاق اُڑاتے گُزر جاتے ۔
ایک دن حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ اس جگہ سے گزرے تو اُس مجذوب نے اپنا وہی سوال دہرایا،
“عید کڈاں “( عید کب ھو گی )
آپ صاحبِ حال بزرگ تھے ،اُس کا سوال سُن کر مسکرائے اور کہا ،
یار ملے جڈاں ( جب محبوب ملے وھی دن عید کا دن ھو گا )
یہ الفاظ سُنتے ھی مجذوب کی آنکھوں سے موتیوں کی طرح آنسو جاری ھو گئے اور وہ مزید ترستی آنکھوں سے گویا ھوا “سرکار
یار ملے کڈاں” (محبوب کب ملے گا ؟)
خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
"میں مرے جڈاں " ( جب" میں " مرے گی)
بس یہ فرمانا تھا کہ مجذوب نے کپکپاتے اور تھرتھراتے ھوئے عرض کیا کہ “حضور
میں مرےِ کڈاں " ( میں کب مرے گی )
سرکار رحمتہ اللہ علیہ مسکرائے اُسے پیار سے تھپکی دیتے ہوئے یہ کہتے چل دیے
"یار تکے جڈاں " ( جب محبوب دیکھے گا) ۔

Address

Mecca

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت خواجہ نور محمد مہاروی کھرل ٹرسٹ انٹر نیشنل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share