04/06/2024
محترم سعید احمد دستی، صدر سندھ دستی اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن صوبہ سندھ کے حکم پر آج کراچی میں اپنی دستی برادری کے دوستوں کے ساتھ ملاقاتیں ہوی، جس میں دستی اتحاد کو فعال کرنے اور کراچی میں یونٹ بنانے کا اعلان بھی کیا گیا، اور وہاں رہنے والے تمام دوستوں نے ہمیں داد کی اور یقین دلایا کے ہم آپکے اتحاد کے ساتھ ہے اور آپکے پیشے چلنے کے لئے تیار ہے۔
جاری کردہ
عبدالصمد دستی
جنرل سیکریٹری
سندھ دستی اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن صوبہ سندھ