Apex Cricket

Apex Cricket Follow Our Page For Latest Cricket Updates 🏏

آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں ابرار احمد 4 نمبر پر آ گئے ، یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی بیسٹ رینکنگ ہے ۔
03/06/2026

آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ میں ابرار احمد 4 نمبر پر آ گئے ، یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی بیسٹ رینکنگ ہے ۔

آخری 7 ون ڈے میچز میں شاداب خان کو ایک وکٹ بھی نہیں ملی ، شاداب خان نے 43 اوورز کیے 312 رنز دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل نہ ...
03/06/2026

آخری 7 ون ڈے میچز میں شاداب خان کو ایک وکٹ بھی نہیں ملی ، شاداب خان نے 43 اوورز کیے 312 رنز دیے اور ایک وکٹ بھی حاصل نہ کر پائے ۔

شاہین شاہ آفریدی کا چاچا کرکٹ کو محبت بھرا خراج تحسین ۔
03/06/2026

شاہین شاہ آفریدی کا چاچا کرکٹ کو محبت بھرا خراج تحسین ۔

پاکستانی فینز آسٹریلین جرسی میں کرکٹ انجوائے کرتے ہوئے ۔
03/06/2026

پاکستانی فینز آسٹریلین جرسی میں کرکٹ انجوائے کرتے ہوئے ۔

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سالگرہ مبارک 😍
03/06/2026

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سالگرہ مبارک 😍

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی دہائیوں سے پاکستان کو سپورٹ اور بے لوث محبت کرنے والے چاچا کرکٹ کو خراج تحسین پیش کیا ۔
03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کئی دہائیوں سے پاکستان کو سپورٹ اور بے لوث محبت کرنے والے چاچا کرکٹ کو خراج تحسین پیش کیا ۔

انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ون ڈے سیریز 4 نومبر سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی ۔
03/06/2026

انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ون ڈے سیریز 4 نومبر سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چاچا کرکٹ کی پاکستان ٹیم کے ساتھ بے پناہ محبت سپورٹ پیار پر خراج تحسین پیش کیا اور اعزازی طور پر کی...
03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چاچا کرکٹ کی پاکستان ٹیم کے ساتھ بے پناہ محبت سپورٹ پیار پر خراج تحسین پیش کیا اور اعزازی طور پر کیک بھی کاٹا ۔

شاداب خان کو بولنگ کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا گیا ، اب اس سے بولنگ تو ہو نہیں رہی ، دوسرے ون ڈے میچ میں 71 رنز کی اننگز ...
03/06/2026

شاداب خان کو بولنگ کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا گیا ، اب اس سے بولنگ تو ہو نہیں رہی ، دوسرے ون ڈے میچ میں 71 رنز کی اننگز کھیل کر اگلے میچ میں بیٹسمین کی حیثیت سے جگہ بنا لی ۔

شاہین شاہ آفریدی 🗣️آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد شاہین نے کہا کہ مجھے لگتا ہے آخری اوورز میں ہم زیادہ رنز...
03/06/2026

شاہین شاہ آفریدی 🗣️
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد شاہین نے کہا کہ مجھے لگتا ہے آخری اوورز میں ہم زیادہ رنز دے گئے ، بیٹنگ میں ہماری وکٹیں جلد گر گئیں ، جس کی وجہ سے شکست ہوئی ، وکٹ اسپنر کے لیے سازگار تھی ، اس پچ پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا ۔

Address

Basti Fauja
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apex Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share