02/06/2025
اانا للہ و انا الیہ راجعون۔
ہردل عزیز شخصیت اور بہت نفیس انسان ھمارے قریبی ساتھی چوہدری افضل گلبہار والےأج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک ان کی قبر کی منزلیں أسان فرماۓ أمین
ملک محمد طفیل اعوان
چیئرمین اعوان اتحاد سیالکوٹ