Masjid al Haram Makkah Madeena posts

Masjid al Haram Makkah Madeena posts All religious point come here MAKKAH MADEENA is very beautiful and great city

انسان سے 'کتا' بننے پر 220 کروڑ روپے خرچ؟سوشل میڈیا پر جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی 'جاسو' (Jaso) کے بارے میں ایک وائرل دعو...
11/08/2026

انسان سے 'کتا' بننے پر 220 کروڑ روپے خرچ؟
سوشل میڈیا پر جاپان کے 26 سالہ کروڑ پتی 'جاسو' (Jaso) کے بارے میں ایک وائرل دعویٰ سامنے آیا ہے،
جس کے مطابق انہوں نے مبینہ طور پر خود کو کتے کی شکل دینے اور اسی انداز میں زندگی گزارنے کے لیے 220 کروڑ روپے خرچ کیے۔

الحمدللہ! 🤍
سب سے بڑا شکر اس رب کا جس نے ہمیں اسلام جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی۔
ہمیں قرآن دیا، نبی ﷺ کی سنت دی، حلال و حرام کی پہچان دی اور زندگی گزارنے کا خوبصورت راستہ دکھایا۔
یا اللہ! جس اسلام کی نعمت سے تو نے ہمیں نوازا ہے، ہمیں اسی پر قائم رکھ اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرما۔ آمین۔ 🤲🏻

أَطْعِمُوا الطَّعَامَ ( کھانا کھلاؤ ) مطلب یہ کہ فقراء کے  ساتھ ہمدردی کرو اور  درویشوں اور محتاجوں کے ساتھ  غمخواری  کر...
25/04/2026

أَطْعِمُوا الطَّعَامَ
( کھانا کھلاؤ ) مطلب یہ کہ فقراء کے ساتھ ہمدردی کرو اور درویشوں اور محتاجوں کے ساتھ غمخواری کرو ۔
مدارج النبوت
تصنیف
حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
انتخاب
Muhammad Faizan Irshad

GuidanceMA SHA ALLAH
25/04/2026

Guidance
MA SHA ALLAH

Address

MAKKAH MASJID AL HARAM
Lith

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid al Haram Makkah Madeena posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share