ماشوخیل پشاور

ماشوخیل پشاور پشتو آمن موسیقی رباب منگئ

16/07/2026

مشر ظاہر ماشوخیل دہ جوند سور او ساز مکمل قیصہ ۔مشرہ اللّٰہ تعالیٰ دی راتہ جوندی او بریالئ لرہ۔

25/04/2026

میں ساقی جان کی باتوں کا دفاع نہیں کر رہا۔مگر جو بکواس اس کے خلاف ممبر سے ہوئی اس پر دکھ ہوا۔
کیوں کہ جس لباس میں یہ لوگ تھے اس لباس کو یہ باتیں زیب نہیں دیتی
یہ جناب قاری ابوبکر رضوان ہیں، جو مسجد میں بیٹھ کر ساقی جان نامی ٹک ٹاکر کو بدترین گالیاں دے رہے ہیں۔ ایک طرف ہمیں مسجد میں ضروری بات کرنے سے بھی منع کیا جاتا ہے، اور دوسری طرف خود گالیوں سے لے کر اللہ تعالیٰ کے احکامات اور احادیث کو پاؤں تلے روندا جا رہا ہے، نعوذ باللہ۔

کسی انسان کی شکل کو خنزیر یا بندر سے تشبیہ دینا، اللہ تعالیٰ کی تخلیق کے ساتھ کھلا مذاق ہے۔ آخر ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ جہاں علما کو قرآنِ کریم نے سرکارِ دو جہاں ﷺ کے وارث کہا ہے، وہی علما آج اپنے مفاد کی خاطر قرآنِ کریم کی تعلیمات کے خلاف جاتے نظر آ رہے ہیں۔

کیا ان مولوی صاحب کو یہ احادیث اور تعلیمات معلوم نہیں؟

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ

ترجمہ:
بے شک ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا۔
ہر انسان اللہ کی بنائی ہوئی بہترین تخلیق ہے، اس لیے کسی کی شکل کی مذاق اڑانا درست نہیں

اسکی ویڈیو دیکھ لیجئے اور فیصلہ کریں 👇🏻

Address

Jeddah

Telephone

+966538589284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ماشوخیل پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ماشوخیل پشاور:

Shortcuts

Share