Aalami Urdu Markaz | عالمی اردو مرکز

Aalami Urdu Markaz | عالمی اردو مرکز عالمی اردو مرکز مملکت میں قائم واحد ادارہ ہے جو خلیجی ممالک میں اردو کی ترویج و ترقی کے لئے مصروف عمل ہے�

گزشتہ 24 سالوں سے یہ ادارہ جدہ بلکہ پورے مملکت میں سب سے بڑا مشاعرہ منعقد کررہا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر اردو ادبی سرگرمیوں میں بھی یہ ادارہ پیش، پیش ہے۔

ادارے کے منعقد کردہ مشاعروں میں سرشار صدیقی، انور مسعود، افتخار عارف، پیرزادہ قاسم، امجد اسلام امجد، رسا چغتائی، سلیم کوثر، خورشید رضوی، عنایت علی خان، اعحاز رحمانی، اظہار الحق اور محسن چنگیزی جیسے مایہ ناز شعراء نے رونق بخشی ہے۔

https://youtu.be/qEc8qw-moa4?si=CiWPofvX6TaDhbL0*احرام میں...*کلام : ✍🏻 اطہر عبّاسی❣ آواز   :  پروفیسر سید رضا حسین گیلا...
25/05/2026

https://youtu.be/qEc8qw-moa4?si=CiWPofvX6TaDhbL0
*احرام میں...*
کلام : ✍🏻 اطہر عبّاسی❣
آواز : پروفیسر سید رضا حسین گیلانی _خادمِ نعت

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*ڈاکٹر شعیب نگرامی صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ ان...
03/04/2026

*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

ڈاکٹر شعیب نگرامی صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
وہ یقیناً علم و ادب کا ایک قیمتی سرمایہ تھے، جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ اہلِ خانہ اور متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

آہ !  نوشاد عثمان
13/02/2026

آہ ! نوشاد عثمان

انتہائی دکھ اور افسوس کی خبر ہے کہ بہت ہی صاحب ذوق، ایک اچھے انسان  اور ہمارے مخلص دوست                *نوشاد عثمان*گزشت...
12/02/2026

انتہائی دکھ اور افسوس کی خبر ہے کہ بہت ہی صاحب ذوق، ایک اچھے انسان اور ہمارے مخلص دوست
*نوشاد عثمان*

گزشتہ رات تقریباً ایک بجے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے

*اناللہ و اناالیہ راجعون*

اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے آمین

(عمر نوشاد کی جانب سےنمازِ جنازہ اور تدفین کی تفصیل کا انتظار ہے)

*دعائے صحت کی اپیل*عالمی اردو مرکز جدہ کے اساسی رکن اور معروف شاعر جناب نوشاد عثمان ایک مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت ...
10/02/2026

*دعائے صحت کی اپیل*

عالمی اردو مرکز جدہ کے اساسی رکن اور معروف شاعر جناب نوشاد عثمان ایک مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ہیں ۔ ان کے صاحبزادے عمر نوشاد عثمان اور صاحبزادی نے دوست و احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے
اللّٰہ تعالٰی نوشاد عثمان صاحب کو جلد صحت کاملہ سے نوازے آمین
دعاگو
*✍🏻 اطہر عبّاسی❣*

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalami Urdu Markaz | عالمی اردو مرکز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aalami Urdu Markaz | عالمی اردو مرکز:

Shortcuts

Share