مدرسه تعلیم القران باړه خیبرایجنسی

مدرسه تعلیم القران باړه خیبرایجنسی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسه تعلیم القران باړه خیبرایجنسی, Community Organization, Jeddah.

10/01/2025

مفتی سراج الدین حفظہ اللہ بخاری شریف کے آخری درس میں اتنے روئے کہ سارے طلباء بھی رولا دیا۔۔
اللہ کریم مفتی صاحب کے عمر علم عمل میں برکت ڈالیں اللھم آمین ثم آمین یارب العالمین

01/01/2025

عجیب رفتار ھے گزرتے وقت کی پتہ ہی نہ چلا کہ ہمارے مشفق ومربی ابو کو ھم سے بچھڑے ساڑھے چارسال مکمل ھوگے انکی مٹھاس بھری آواز ابھی ویسے ھی کانوں میں گونجتی ھے یوں محسوس ہوتاھے۔کہ اب آواز آئے گی ان کے کمرے سے حقیقی بات ھے اتنی دیر بعد آج بھی طلباء کو انہیں یاد کر کے بہت نم آہیں بھرتے دیکھتے ھے ان جیسا طلباء کے ساتھ ایک دوستانہ رویہ کوئی اپنا نہیں سکتا وہ ہمارے درمیان عجیب صفت کے مالک تھے
اللہ سے دعا ہے کہ جنت الفردوس میں انکے درجات کو بلند وبالا فرماویں آمین

❣️تقریب اختتام بخاری شریف و دستار فضلیت ❣️الحمدللہ اللہ جل جلالہ کی فضل و کرم اساتذہ کرام کی محنت,والدین کی دعاؤوں,اور د...
27/12/2024

❣️تقریب اختتام بخاری شریف و دستار فضلیت ❣️
الحمدللہ اللہ جل جلالہ کی فضل و کرم
اساتذہ کرام کی محنت,
والدین کی دعاؤوں,
اور
دوست واقارب کی نیک تمناؤں سے میرے بھائی اور دوست جیسا فرزند شیخ الحدیث مولانا سراج الدین مرحوم غفراللہ لہ مولانا قاری محمد سلیمان افریدی نے
علمی سفر پایہ تکمیل کو پہنچایا ۔میں اپنی طرف سے اور اپنے پیارے بھائیوں کی طرف سے اسکو مبارکباد پیش کرتے ھیں آج بہت خوشی ہے لیکن غم اس بات کا ھے کہ فراق والد نے یہ موقع نہیں دیکھا کمی بہت محسوس ھے لیکن انکی دعائیں تو ضرور ہونگی اور یہ ثمرات آج ہم نے دیکھے ۔الحمدللہ علی ذالک
اس سلسلے میں انشاءاللہ بروز اتوار دن 10 بجے 12 جنوری2025 کو
ملک کی عظیم درسگاہ, قرآن وسنت کی علوم کا
ضلع صوابی
میں تقریب ختم بخاری شریف ھوگا۔
تو اس پر مسرت موقع پر
ھم اپنے تمام دوستوں کو شرکت کی درخواست کرتے ہیں ۔
اور رب لا یزال کی دربار میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ ھمیں آنے والے زندگی میں دین متین کی خدمت نصیب فرمائے۔
امین یا رب العالمین۔
منجانب ابوبکر۔
Number 03359898891

عجیب رفتار ھے گزرتے وقت کی پتہ ہی نہ چلا کہ ہمارے مشفق ومربی ابو کو ھم سے بچھڑے تین سال مکمل ھوگے انکی مٹھاس بھری آواز ا...
19/06/2023

عجیب رفتار ھے گزرتے وقت کی پتہ ہی نہ چلا کہ ہمارے مشفق ومربی ابو کو ھم سے بچھڑے تین سال مکمل ھوگے انکی مٹھاس بھری آواز ابھی ویسے ھی کانوں میں گونجتی ھے یوں محسوس ہوتاھے۔کہ اب آواز آئے گی ان کے کمرے سے حقیقی بات ھے اتنی دیر بعد آج بھی طلباء کو انہیں یاد کر کے بہت نم آہیں بھرتے دیکھتے ھے ان جیسا طلباء کے ساتھ ایک دوستانہ رویہ کوئی اپنا نہیں سکتا وہ ہمارے درمیان عجیب صفت کے مالک تھے
اللہ سے دعا ہے کہ جنت الفردوس میں انکے درجات کو بلند وبالا فرماویں آمین

عظیم الشان خوشخبری تیسرا سالانہ دورہ تفسیر القران بمقام جامعہ دارالعلوم تعلیم القران لاشاعة التوحید والسنہ جمرود روڈ شلو...
25/02/2022

عظیم الشان خوشخبری
تیسرا سالانہ دورہ تفسیر القران
بمقام جامعہ دارالعلوم تعلیم القران لاشاعة التوحید والسنہ جمرود روڈ شلوبر چوک باڑہ ضلع خیبر
خدمات درس
استاد محترم حضرت مولانا مفتی محمد طارق صاحب
افتتاح 5 مارچ 2022 یکم شعبان

دستار فضیلت مدرسہ اصحاب الصفہ لعلوم القران والسنہ
27/01/2022

دستار فضیلت مدرسہ اصحاب الصفہ لعلوم القران والسنہ

03/01/2022
08/10/2021

استاد محترم شيخ القرآن والحديث علامه سراج الدين آفریدی صاحب رح دارالعلوم مكيه شينكه حضرو اٹک ميں سالانہ دستار بندی کے موقع پر۔۔۔

گلشن شیخ سراج الدین افریدی رحمہ اللہ    #بمقام   جامعہ دارالعلوم تعلیم القران باڑہ ضلع خیبر
07/10/2021

گلشن شیخ سراج الدین افریدی رحمہ اللہ


#بمقام
جامعہ دارالعلوم تعلیم القران باڑہ ضلع خیبر

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسه تعلیم القران باړه خیبرایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share