ZVO Official

ZVO Official "The mission of this organization is to make positive changes and contribute to the betterment and growth of Zhob through volunteer work."

د خپل وطن د سمسورتیا په خاطر خپلی هسې مه پریژدې ؛ د کال ۲۰۲۴ خبره د څی ژوب والنټیر آرګنائزیشن جوړیدې نو یو سو ملګرو له د...
10/04/2025

د خپل وطن د سمسورتیا په خاطر خپلی هسې مه پریژدې ؛

د کال ۲۰۲۴ خبره د څی ژوب والنټیر آرګنائزیشن جوړیدې نو یو سو ملګرو له دغ مثبت فقر سره لاسنوه وکه ، او ورو ورو خلګ ورسره همکاره شول ، لیدلې څې څی د صفائی په حواله ملګرو هسی کوې او نن د آغه پایله دا ده څی بقعایده ضلعی انتظامیه پور دې ایکشن اخلی او سیلیازی ته د قدرتی ښکله بخشلو دپاره الته د صفائی پیل کوی .

تاسو د خپل وطن د سمسورتیا دپاره هسې کوې موژ درسره ملګری یو که خدای کول یوه ورز به آغه خامخا رازی څی تاسو دا وطن سمسور و وینې . مننه

ژوب والنٹئیرز آرگنائزئشن کے ساتھیوں نے صبح سویرے عید کی نماز سے قبل گلی محلے میں گرد و غُبار کو غیر موثر بنانے  کے لئے پ...
31/03/2025

ژوب والنٹئیرز آرگنائزئشن کے ساتھیوں نے صبح سویرے عید کی نماز سے قبل گلی محلے میں گرد و غُبار کو غیر موثر بنانے کے لئے پانی کا چھڑکاؤ کیا ۔۔۔ اور بدبُو میں کمی کے لئے نالیوں کے سرے چُونے کا استعمال کیا۔۔۔
نوٹ: محدود وسائل کے باعث یہ سرگرمی شہر کے مخصوص حلقے میں کی گئیں۔۔۔

گئے رات ژوب والنٹئیرز آرگنائزیشن کے ساتھیوں کی بھرپور میٹنگ ھوئی۔۔۔ میٹنگ میں ساتھیوں نے شہر کے درجہ ذیل مسائل اور اُن ک...
25/03/2025

گئے رات ژوب والنٹئیرز آرگنائزیشن کے ساتھیوں کی بھرپور میٹنگ ھوئی۔۔۔ میٹنگ میں ساتھیوں نے شہر کے درجہ ذیل مسائل اور اُن کے ممکنہ حل پر اظہار خیال کیا۔۔۔

غیر فعال سرکاری سکولز
رمضان اور عید کے موقع پر سلیازہ روڈ پر تیز رفتار رائڈنگ
طبی سہولیات کا فُقدان
ناقص انٹرنیٹ سروس
جنسی تعلیم کی کمی
گندگی

ساتھیوں نے ان تمام مسائل کے ممکنہ حل کے لئے لائحہ عمل اور وقت کا تعین کر لیا ھے۔۔۔۔
اسلام آباد میں زیرِ تعلیم تنظیم کے ساتھی کمپینیوں کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کر کے متعلقہ حُکام کے سامنے انٹر نیٹ سروس کا مسئلہ رکھیں گے۔۔۔
گرمیوں کی چُٹھیوں میں شعوری سمینارز منعقد کرانے کا بھی طے ھوا ھے۔۔۔
آئندہ کُچھ دنوں میں تیز رفتاری کے متعلق ایک شعوری سرگرمی بھی مُنعقد ھوگی۔
تعلیم اور صحت جیسے دیرینہ مسائل کے لئے سیاسی جماعتوں، سماجی کارکنان، سول سوسائٹی اور دیگر متعلقہ حُکام کی مدد سے مُوثر اقدامات اُٹھائیں جائیں گے!

ساتھیوں کی تاکید تھی کہ ژوب والنٹئیرز آرگنائزیشن کو ایک بہترین تنظیمی ڈھانچے اور ساتھیوں میں اختیارات کی تقسیم کی صورت میں آگے بڑھنا چائیے۔!

24/03/2025

ژوب والنٹئیرز آرگنائزیشن ZVO کی سالانہ مُفصل میٹنگ کل رات بروزِ منگل دس بجے دالان ھوٹل میں ھوگی!
ژوب کے تمام مکتبِ فکر حضرات کو دعوت ھے کہ وہ ژوب کے مسائل اور اُن کے حل میں ہماری رہنمائی کریں!

Address

Zhob
82500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZVO Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share