16/02/2026
یا اللّٰہ بسم اللّٰہ
اللّٰہ اکبر
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ بلوچستان برادر احسان اللہ ناصر نے اراکین ژوب مقام کے خفیہ رائے سے برادر معین خان کاکڑ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ژوب مقام منتخب کیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ برادر عزیز کو راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے۔
Moin Kakar