Observing Life Around Me

Observing Life Around Me کوشش ہماری مدد اللہ کی خرچ کریں اللہ کے راستے پہ

23/01/2026

PIA Airplane

19/08/2024

السلام علیکم مددگار فاؤنڈیشن کے اس نیک کام کو دوبارہ سے شروع کرنے جا رہا ہوں اس میں اپ کے تعاون کی ضرورت ہے کیا اپ تعاون کریں گے

عید مبارک
02/05/2022

عید مبارک

26/04/2022

دو تین بیوہ فیملی کو راشن کی اشد ضرورت ہے جو دوست ان نیک کام میں حصہ ملنا چاہتے ہین وہ وہ جازکیشن یار ایزی پیسہ کے ذریعے کچھ نہ کچھ مدد کر سکتے ہیں
03008118531
جازکیش
03002200980
ایزی پیسہ

17/11/2021
گھی 303 روپے کلو ملے گا رمضان میں جو کہ غریب کے لئے ایک عزاب سے کم نہیں.مددگار فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور اس پوسٹ کو زیادہ...
31/03/2021

گھی 303 روپے کلو ملے گا رمضان میں جو کہ غریب کے لئے ایک عزاب سے کم نہیں.
مددگار فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے حکومت کو ملامت کریں

مددگارفاؤنڈیشن ظاہرپیر.الحمدواللہ مددگار فاؤنڈیشن ظاہر پیر  نے آج ایک اور گھر میں راشن پہنچا دیا یہ سب آپ تمام دوستوں کے...
24/02/2021

مددگارفاؤنڈیشن ظاہرپیر.
الحمدواللہ مددگار فاؤنڈیشن ظاہر پیر نے آج ایک اور گھر میں راشن پہنچا دیا یہ سب آپ تمام دوستوں کے تعاون سے ممکن ہوا
مددگارفاونڈیشن کی مدد کرنے کے لیے اپنا حصہ ضرور ڈالیّں انشاءاللہ آپ کادیاہوا حصہ غریب اور مستحق کے پاس پہنچے گا .
Jazz Cash.
Azeem Balouch
03008118531
Shukat Shah.
03047465958

مددگارفاؤنڈیشن ظاہر پیر.مددگار فاؤنڈیشن نے کچھ دنوں قبل ایک پوسٹ لگائی کہ چند معزور افراد کو ویل چیئر کی ضرورت ہے جس پر ...
23/02/2021

مددگارفاؤنڈیشن ظاہر پیر.
مددگار فاؤنڈیشن نے کچھ دنوں قبل ایک پوسٹ لگائی کہ چند معزور افراد کو ویل چیئر کی ضرورت ہے جس پر بہت سے دوستوں نے مددگار فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کیا.اور اس تعاون کی بدولت ظاہرپیر میں ایک خاتون اور یونین کونسل غازی پور میں ایک بچے کو ویل چیئر مہیا کر دی گئی ہے. یہ سب ان تمام دوستوں کی امداد سے ممکن ہوا جو مددگار فاؤنڈیشن کی مالی امداد کررہے ہیں. اگر آپ بھی مددگار فاؤنڈیشن میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں. شکریہ
Jazz Cash.
Shukat Shah.
03047465958
Azeem Balouch
03008118531

مددگار فاونڈیشن ظاہرپیرتین دن پہلے  ایک دوست نے  نشاندہی کی تھی کہ ایک غریب شخص ،  انتہائی غربت  کے دنوں میں بھوکا مرگیا...
08/02/2021

مددگار فاونڈیشن ظاہرپیر
تین دن پہلے ایک دوست نے نشاندہی کی تھی کہ ایک غریب شخص ، انتہائی غربت کے دنوں میں بھوکا مرگیا اور ، اسکے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں انکی کفالت کون کریگا ، انکے لیے کچھ کریں ،تو مدد گار فاونڈیشن نے اللہ کے حکم اور فصل وکرام سے آج ان کے گھر ایک ماہ کا راشن پہنچ دیا
اور دوستوں سے گزارش کرتاہوّں کہ آگر آپ بھی اس نیک کام میں اپنا حصہ ملنا چاہیتے ہیں تو آپ حسب توفیق جاز کیش یا ایزی پیسہ بھیج سکتے ہیں اور کوشش کریں کہ مدد گار فاونڈیشن کی مدد ضرور کریں

جاز کیشن نمبر
شوکت شاہ..
Jazz cash 03047465958

مددگار فاؤنڈیشننئے مہینے کے شروعات پہ تمام احباب سے کار خیر میں حصہ ڈالنے کی درخواست کرتی ہے تاکہ مستحقین کو اس ماہ کا ر...
05/02/2021

مددگار فاؤنڈیشن
نئے مہینے کے شروعات پہ تمام احباب سے کار خیر میں حصہ ڈالنے کی درخواست کرتی ہے تاکہ مستحقین کو اس ماہ کا راشن پہنچایا جا سکے.
200/-head
Jazz cash +92 304 7465958

کوشش ہماری مدد اللہ پاک کی
20/01/2021

کوشش ہماری مدد اللہ پاک کی

مددگار فاؤنڈیشن ظاہر پیر کے تمام ممبران دوست جو 2010 کے دہم کلاس کے کلاس فیلوز ہیں اور اب اس تنظیم کے مستقل ممبران ہیں و...
16/01/2021

مددگار فاؤنڈیشن ظاہر پیر کے تمام ممبران دوست جو 2010 کے دہم کلاس کے کلاس فیلوز ہیں اور اب اس تنظیم کے مستقل ممبران ہیں وہ سب صدر مددگار فاؤنڈیشن ظاہر پیر محترم آصف خان رند کی کال پر مدعو ہوئے جمعہ کی شام اور تنظیم کا ڈھانچہ اور دیگر معاملات پر گفتگو ہوئ
تاکہ اس تنظیم کو مستقل مزاجی سے چلایا جا سکے
سب احباب نے شرکت کی اور اپنے قیمتی مشورے اور خیالات کا اظہار کیا
ہماری تنظیم کا مقصد ان خاندانوں کو راشن اور پیسوں کی فراہمی ہے جن کے گھروں میں مرد نہیں ہیں یعنی بیوہ خاتون یا وہ افراد جو کسی لاچاری سے اپنے گھر کا خرچ چلانے میں مشکلات کا شکار ہیں

Contact us for donations
Call and whatsapp : +92 301 6121667

Address

Thana Road
Zahir Pir
64200

Telephone

+923016121667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Observing Life Around Me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Observing Life Around Me:

Share